صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 65
صحیح مسلم جلد پانزدهم 65 كتاب الفتن واشراط الساعة قِلَابَةَ عَنْ أَبِي أَسْمَاءَ عَنْ ثَوْبَانَ قَالَ مغرب کو دیکھا۔یقیناً میری اُمت کی سلطنت وہاں قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِن تک ہو گی جو اس میں سے میرے لئے سمیٹی گئی اور اللَّهَ زَوَى لِيَ الْأَرْضَ فَرَأَيْتُ مَشَارِقَهَا مجھے دو خزانے سرخ اور سفید عطا کئے گئے اور میں نے وَمَغَارِبَهَا وَإِنْ أُمَّتِي سَيَبْلُعُ مُلْكُهَا مَا زُوِيَ اپنے رب سے اپنی امت کے لئے دعا کی کہ وہ اسے لي مِنْهَا وَأُعْطِيتُ الْكَنْزَيْنِ الْأَحْمَرَ ایسے قحط سے جو پوری امت کو لپیٹ میں لے لے، وَالْأَبْيَضَ وَإِنِّي سَأَلْتُ رَبِّي لِأُمَّتِي أَنْ لَا ہلاک نہ کرے اور ان پر سوائے ان کے اپنوں کے کوئی يُهْلِكَهَا بِسَنَةِ عَامَّةٍ وَأَنْ لَا يُسَلَّطَ عَلَيْهِمْ دشمن مسلّط نہ کرے کہ جو ان کا شیرازہ بکھیر دے اور عَدُوًّا مِنْ سِوَى أَنفُسِهِمْ فَيَسْتَبِيحَ بَيْضَتَهُمْ میرے رب نے فرمایا اے محمد ! جب میں کوئی فیصلہ وَإِنَّ رَبِّي قَالَ يَا مُحَمَّدُ إِنِّي إِذَا قَضَيْتُ کروں تو اسے رد نہیں کیا جاسکتا۔میں نے تیری قَضَاءً فَإِنَّهُ لَا يُرَدُّ وَإِنِّي أَعْطَيْتُكَ لأُمَّتِكَ أَن امت کے لئے تجھے عطا کیا کہ میں انہیں ایسے قحط سے لَا أَهْلِكَهُمْ بِسَنَةِ عَامَّةِ وَأَنْ لَا أَسَلَّطَ عَلَيْهِمْ ہلاک نہ کروں گا جو ساری امت کو اپنی لپیٹ میں لے عَدُوًّا مِنْ سِوَى أَنْفُسِهِمْ يَسْتَبِيحُ بَيْضَتَهُمْ لے اور نہ ان پر اُن کے اپنوں کے سوا کوئی دشمن مسلط عَلَيْهِمْ مَنْ بِأَقْطَارِهَا أَوْ قَالَ مَنْ کروں گا جو ان کا شیرازہ بکھیر دے اگر چہ وہ اُن کے وَلَوْا بين أَقْطَارِهَا حَتَّى يَكُونَ بَعْضُهُمْ يُهْلِكُ خلاف زمین کے کناروں سے جمع ہو جائیں۔بَعْضًا وَيَسْبِي بَعْضُهُمْ بَعْضًا و حَدَّثَنِي يَا بِأَقْطَارِهَا کی جگہ بَيْنَ أَقْطَارِهَا فرمایا ہاں مگر زُهَيْرُ بْنُ حَرْب وَإِسْحَقَ بْنُ إِبْرَاهِيمَ اُن میں سے ہی بعض بعض کو ہلاک کریں گے اور وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَ إِسْحَقُ اُن کے ہی بعض بعض کو قیدی بنائیں گے۔أَخْبَرَنَا وقَالَ الْآخَرُونَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ ایک روایت میں (قَالَ رَسُولُ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ زَوَى لِي الْأَرْضَ فَرَأَيْتُ مَشَارِقَهَا وَ مَغَارِبَهَا عَنْ أَبِي أَسْمَاءَ الرَّحَبِيٍّ عَنْ ثَوْبَانَ أَنَّ نَبِيَّ وَإِنَّ أُمَّتِي سَيَبْلُغُ مُلْكُهَا مَا زُوِيَ لِي مِنْهَا اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ اللَّهَ وَأَعْطِيتُ الْكَنَزَيْنِ الْأَحْمَرَ وَالْأَبْيَضَ کی تَعَالَى زَوَى لِيَ الْأَرْضَ حَتَّى رَأَيْتُ بجائے ) أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ ﷺ قَالَ إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى مَشَارِقَهَا وَمَغَارِبَهَا وَأَعْطَانِي الْكَنْزَيْنِ زَوَى لِي الْأَرْضَ حَتَّى رَأَيْتُ مَشَارِقَهَا وَ مَغَارِبَهَا