صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 53
صحیح مسلم جلد پانزدهم 53 باشر الحالي كتاب الفتن واشراط الساعة كِتَابُ الفِتَنِ وَأَشْرَاطِ السَّاعَةِ فتنوں اور قیامت کی نشانیوں کے بارہ میں کتاب [1]1: بَاب اقْتِرَابِ الْفِتَنِ وَفَتْحِ رَدْمِ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ فتنوں کے قریب آنے اور یا جوج ماجوج کی دیوار میں رخنہ پڑنے کا بیان 5114 {1} حَدَّثَنَا عَمْرُو النَّاقَدُ حَدَّثَنَا :5114 حضرت زینب بنت حضرت ام سلمہ سے روایت رحم سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ ہے کہ حضرت ام حبیبہ نے حضرت زینب بنت جحش بِنْتِ نبی عَنْ زَيْنَبَ بنت أُمِّ سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ حَبيبَةَ عَنْ سے روایت کی کہ نبی وہ نیند سے بیدار ہوئے تو زَيْنَبَ بِنْتِ جَحْشَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ آپ فرما رہے تھے اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق وَسَلَّمَ اسْتَيْقَظَ مِنْ قَوْمِهِ وَهُوَ يَقُولُ لَا إِلَهَ إِلَّا نہیں۔عرب کے لئے خطرہ ہے اس شر کی وجہ سے اللَّهُ وَيْلٌ لِلْعَرَبِ مِنْ شَرِّ قَدِ اقْتَرَبَ فُتِحَ جو قریب آ گیا ہے۔آج یا جوج اور ماجوج کی دیوار الْيَوْمَ مِنْ رَدْمِ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ مِثْلُ هَذِهِ میں اتنا رخنہ پڑ گیا ہے اور سفیان نے اپنے ہاتھ وَعَقَدَ سُفْيَانُ بَيَدِهِ عَشَرَةٌ قُلْتُ يَا رَسُولَ سے دس بنایا۔وہ (حضرت زینب بنت جحش) اللَّهِ أَتَهْلِكُ وَفِينَا الصَّالِحُونَ قَالَ نَعَمْ إِذَا فرماتی ہیں میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! کیا ہم ہلاک كَثُرَ الْحَبَثُ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ہو جائیں گے حالانکہ ہم میں نیک لوگ موجود ہیں؟ وَسَعِيدُ بْنُ عَمْرٍو الْأَشْعَنِيُّ وَزُهَيْرُ بْنُ آپ نے فرمایا ہاں جب فسق و فجور کی کثرت حَرْبٍ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ہو جائے گی۔عَن الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادُوا فِي 5114 : اطراف مسلم كتاب الفتن واشراط الساعة باب اقتراب الفتن وفتح ردم یاجوج و ماجوج 5115 تخریج : بخارى كتاب احاديث الانبياء باب قصة يعقوب 3346 كتاب المناقب باب علامات النبوة في الاسلام 3598 كتاب الفتن باب قول النبى ويل للعرب من شر قد اقترب 7059 باب ياجوج و ماجوج 7135 ترمذی کتاب الفتن باب ما جاء في خروج ياجوج و ماجوج 2187 ابن ماجه كتاب الفتن باب ما يكون من الفتن 3953