صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 14 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 14

صحیح مسلم جلد پانزدهم 14 كتاب الجنة وصفة نعيمها واهلها 5055{22} حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :5055 : حضرت ابو سعید خدری اور حضرت ابو ہریرہ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ وَاللَّفْظُ لِإِسْحَقَ قَالَ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا ایک پکارنے أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ قَالَ الثَّوْرِيُّ والا پکارے گا تمہارے لئے یہ ہے کہ تم صحت مند فَحَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَقَ أَنَّ الْأَغَرَّ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِي رہو اور کبھی بیمار نہ ہو اور تمہارے لئے یہ بھی ہے کہ سَعِيدِ الْخُدْرِيِّ وَأَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ تم زندہ رہو اور کبھی نہ مرد اور تمہارے لئے یہ بھی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يُنَادِي مُنَادٍ إِنَّ ہے کہ تم جوان رہو اور کبھی بوڑھے نہ ہو اور تمہارے لَكُمْ أَنْ تَصِحُوا فَلَا تَسْتَقَمُوا أَبَدًا وَإِنَّ لَكُمْ لئے یہ بھی ہے کہ تم خوشحال رہو اور کبھی بدحال نہ ہو أَنْ تَحْيَوْا فَلَا تَمُوتُوا أَبَدًا وَإِنَّ لَكُمْ أَنْ اور یہ ہے خدائے بزرگ و برتر کا قول وَنُودُوا اَنْ تَشِبُّوا فَلَا تَهْرَمُوا أَبَدًا وَإِنَّ لَكُمْ أَنْ تَنْعَمُوا تِلْكُمُ الْجَنَّةُ أَوْرِثْتُمُوهَا بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ فَلَا تَبْأَسُوا أَبَدًا فَذَلِكَ قَوْلُهُ عَزَّ وَجَلَّ ( ترجمہ ) اور انہیں آواز دی جائے گی کہ یہ وہ جنت وَنُودُوا أَنْ تِلْكُمُ الْجَنَّةُ أُورَثْتُمُوهَا بمَا ہے جس کا تمہیں وارث ٹھہرایا گیا ہے بسبب اس کے جو تم عمل کرتے تھے۔كُنتُمْ تَعْمَلُونَ 71571] [9]10: بَاب : فِي صِفَةِ حِيَامِ الْجَنَّةِ وَمَا لِلْمُؤْمِنِينَ فِيهَا مِنَ الْأَهْلِينَ باب: جنت کے خیموں اور ان میں مومنوں کے لئے جو اہل وعیال ہوں گے ان کا بیان 5056{23} حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ 5056: ابو بکر بن عبد اللہ بن قیس اپنے والد سے أَبِي قُدَامَةَ وَهُوَ الْحَارِثُ بْنُ عُبَيْدِ عَنْ أَبِي روایت کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا مومن کے عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ لئے جنت میں ایک خیمہ ہوگا جو ایک خولدار موتی سے بْنِ قَيْسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بنا ہوا ہوگا جس کی لمبائی ساٹھ میل ہوگی مومن کے 5055 اطراف : مسلم كتاب الجنة وصفة نعيمها باب في دوام نعيم اهل الجنة 5054 تخریج ترمذی كتاب صفة الجنة باب ما جاء في صفة ثبات اهل الجنة 2539 :5056 اطراف : مسلم كتاب الجنة وصفة نعيمها باب في صفة خيام الجنة وما للمؤمنين فيها من الاهلين 5057، 5058 تخریج بخاری کتاب بدء الخلق باب ما جاء في صفة الجنة وانها مخلوقة 3243 كتاب التفسير باب حور مقصورات في الخيام 4879 ترمذی كتاب صفة الجنة باب ما جاء في صفة غرف الجنة 2528 الاعراف : 44