صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 238
صحیح مسلم جلد پانزدهم 238 كتاب التفسير نَفَرًا مِنَ الْجِنِّ فَأَسْلَمَ الْجِنِّيُّونَ وَالْإِنسُ ان کی عبادت کرتے رہے۔وہ شعور نہیں رکھتے تھے الَّذِينَ كَانُوا يَعْبُدُونَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ فَنَزَلَتْ چنانچہ یہ آیت نازل ہوئی أُولَئِكَ الَّذِينَ يَدْعُونَ أُولَئِكَ الَّذِيْنَ يَدْعُونَ يَبْتَغُونَ إِلَى رَبِّهِمُ يَبْتَغُونَ إِلَى رَبِّهِمُ الْوَسِيلَةَ * الْوَسيلَةَ [7557] [5]6 : بَاب فِي سُورَةِ بَرَاءَةَ وَالْأَنْفَالِ وَالْحَشْرِ سورة براءة ، انفال اور حشر کے بارہ میں بیان وو 66 وو 5345{31} حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُطيع :5345 حضرت سعید بن جبیر بیان کرتے ہیں کہ میں حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ أَبِي بِشَرِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ نے حضرت ابن عباس سے کہا سورۃ التوبہ؟ انہوں نے جُبَيْرٍ قَالَ قُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسِ سُورَةُ التَّوْبَةَ قَالَ کہا التوبہ بلکہ یہ تو ذلیل کرنے والی ہے جب تک یہ التَّوْبَةِ قَالَ بَلْ هِيَ الْفَاضِحَةُ مَا زَالَتْ تَنْزِلُ الفاظ اترتے رہے مِنهُم مِنهُم “ (ان میں وَمِنْهُمْ وَمِنْهُمْ حَتَّى ظَنُّوا أَنْ لَا يَبْقَى مِنَّا أَحَدٌ سے ایسے لوگ ہیں ) یہانتک کہ انہیں یقین ہو گیا إِلَّا ذُكِرَ فِيهَا قَالَ قُلْتُ سُورَةُ الْأَنْفَالِ کہ ہم میں سے کوئی نہیں بیچ سکا جس کا اس میں ذکر نہ ہو۔وہ کہتے ہیں میں نے کہا سورۃ انفال ؟ انہوں نے کہا یہ تو سورۃ بدر ہے۔وہ کہتے ہیں میں نے کہا اور الحشر ؟ انہوں نے کہا کہ یہ بنونضیر کے بارہ قَالَ تِلْكَ سُورَةُ بَدْرٍ قَالَ قُلْتُ فَالْحَشْرُ قَالَ نَزَلَتْ فِي بَنِي النَّضِيرِ 75581] میں نازل ہوئی۔[6]7: بَاب فِي نُزُولِ تَحْرِيمِ الْخَمْرِ شراب کی حرمت کے نزول کے بارہ میں بیان 5346{32} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ 5346 حضرت ابن عمرؓ بیان کرتے ہیں کہ حضرت عمرؓ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ أَبِي حَيَّانَ عَنِ نے رسول اللہ علے کے منبر پر خطاب فرمایا اور اللہ بنی اسرائیل: 58 5345 تخریج بخاری کتاب المغازى باب حديث بني النضير 4029 كتاب التفسير باب قوله يسئلونك عن الانفال۔۔۔4645 5346 اطراف مسلم كتاب التفسير باب فى نزول تحريم الخمر 5347 — :