صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 235
صحیح مسلم جلد پانزدهم 235 كتاب التفسير الْمَرْأَةُ تَطُوفُ بِالْبَيْتِ وَهِيَ عُرْيَانَةٌ فَتَقُولُ ظاہر ہو جائے گا اس کو میں جائز نہیں رکھوں گی تب یہ مَنْ يُعِيرُنِي تِطْوَافًا تَجْعَلُهُ عَلَى فَرْجِهَا وَتَقُولُ آیت نازل ہوئی خُذُوا زِينَتَكُمْ عِندَ كُلِ الْيَوْمَ يَبْدُو بَعْضُهُ أَوْ كُلُّهُ مَسْجِد ( ترجمہ ) ہر مسجد میں اپنی زینت (یعنی فَمَا بَدَا مِنْهُ فَلَا أُحِلُّهُ لباس تقوی ) ساتھ لے جایا کرو۔فَتَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ خُذُوا زِينَتَكُمْ عِنْدَ كُلِّ مَسْجِدٍ [7551] [3]4: بَاب فِي قَوْله تَعَالَى وَلَا تُكْرِهُوا فَتَيَاتِكُمْ عَلَى الْبِغَاءِ اللہ تعالیٰ کے ارشاد وَلَا تُكْرِهُوا فَتَيَاتِكُمُ عَلَى الْبِغَاءِ کے بارہ میں باب 5340{26} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :5340 حضرت جابر بیان کرتے ہیں کہ عبد اللہ بن وَأَبُو كُرَيْبٍ جَمِيعًا عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ وَاللَّفْظُ ابی بن سلول اپنی باندی سے کہا کرتا تھا کہ جا اور لأَبِي كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا ہمارے لئے کچھ لے کر آ۔اللہ تعالیٰ نے یہ آیت الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نازل فرمائی وَلَا تُكْرِهُوا فَتَيَاتِكُمْ عَلَى الْبِغَاءِ كَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبَيٍّ ابْنُ سَلُولَ يَقُولُ ( ترجمہ ) اور اپنی لونڈیوں کو اگر وہ شادی کرنا چاہیں تو لجَارِيَة لَهُ اذْهَبِي فَابْغِينَا شَيْئًا فَأَنْزَلَ اللَّهُ ( روک کر مخفی ) بدکاری پر مجبور نہ کرو تا کہ تم دنیوی عَزَّ وَجَلَّ وَلَا تُكْرِهُوا فَتَيَاتِكُمْ عَلَى الْبِغَاءِ زندگی کا فائدہ چاہو اور اگر کوئی ان کو بے بس کر دے گا إِنْ أَرَدْنَ تَحَصُّنَا لِتَبْتَغُوا عَرَضَ الْحَيَاةِ تو ان کے بے بس کئے جانے کے بعد یقیناً اللہ بہت الدُّنْيَا وَمَنْ يُكْرِهْهُنَّ فَإِنَّ اللَّهَ مِنْ بَعْدِ بخشنے والا ( اور ) بار بار رحم کرنے والا ہے۔3 إِكْرَاهِهِنَّ لَهُنَّ غَفُورٌ رَحِيمٌ [7552] 5341{27} وحَدَّثَنِي أَبُو كَامل :5341 حضرت جابر بیان کرتے ہیں کہ عبد اللہ بن الْجَحْدَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَن الْأَعْمَشِ ابی بن سلول کی ایک باندی تھی جس کا نام مسیکہ تھا اور عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ أَنْ جَارِيَةً دوسری کا نام امیمہ تھا وہ ان دونوں کو زنا پر مجبور کیا کرتا لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي ابْنِ سَلُولَ يُقَالُ لَهَا تھا ان دونوں نے نبی ﷺ کے پاس اس بات کی 1 الاعراف : 32 2 ، 3 النور : 34 الله