صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 230 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 230

صحیح مسلم جلد پانزدهم 230 كتاب التفسير اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو نہیں پکارتے اور کسی ایسی جان کو جسے اللہ نے حرمت بخشی ہو نا حق قتل نہیں کرتے اور زنا نہیں کرتے اور جو کوئی ایسا کرے گا گناہ کی سزا پائے گا۔انہوں نے کہا کہ یہ مشرکوں کے بارہ میں نازل ہوئی۔5333{19} حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْد الله :5333 حضرت ابن عباس بیان کرتے ہیں کہ جب حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ اللَّيْفِي یہ آیت مکہ میں نازل ہوئی وَالَّذِينَ لَا يَدْعُونَ مَعَ اللَّهِ إِلَهًا آخَرَ وَلَا يَقْتُلُونَ النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللهُ إِلَّا بِالْحَقِّ۔۔۔إِلَى قَوْلِهِ مُهَانًا (ترجمہ) اور وہ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ يَعْنِي شَيْبَانَ عَنْ مَنْصُورٍ الْمُعْتَمِرِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ عَنِ ابْنِ لوگ جو اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو نہیں پکارتے اور عَبَّاس قَالَ نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ بِمَكَّةَ وَالَّذِينَ کسی ایسی جان کو جسے اللہ نے حرمت بخشی ہو نا حق قتل لَا يَدْعُونَ مَعَ اللَّهِ إِلَهًا آخَرَ إِلَى قَوْله مُهَانًا نہیں کرتے اور زنا نہیں کرتے اور جو کوئی ایسا کرے گا گناہ فَقَالَ الْمُشْرِكُونَ وَمَا يُغْنِي عَنَّا الْإِسْلَامُ کی سزا پائے گا۔اس کے لئے قیامت کے دن عذاب وَقَدْ عَدَلْنَا بِاللَّهِ وَقَدْ قَتَلْنَا النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ بڑھایا جائے گا اور وہ اس میں لمبے عرصہ تک ذلیل وخوار اللَّهُ وَأَتَيْنَا الْفَوَاحِشَ فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ حالت میں رہے گا۔تو مشرکوں نے کہا اسلام ہمارے إِلَّا مَنْ تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ عَمَلًا صَالِحًا إِلَى کس کام آئے گا، ہم نے اللہ کے ساتھ شریک آخِرِ الْآيَةِ قَالَ فَأَمَّا مَنْ دَخَلَ فِي الْإِسْلَامِ ٹھہرایا ہے ہم نے اس نفس کو قتل کیا ہے جس کو اللہ نے وَعَقَلَهُ ثُمَّ قَتَلَ فَلَا تَوْبَةَ لَهُ [7544] قابل احترام قرار دیا ہے اور ہم نے بے حیائیوں کا 1 الفرقان : 69 2 الفرقان: 70 ، 69 5333: اطراف مسلم کتاب التفسير في تفسير آيات متفرقة 5331 ، 5332 ، 5334 تخریج: بخاری کتاب مناقب الانصار باب مالقى النبي الله واصحابه من المشركين بمكة 3855 كتاب التفسير باب ومن يقتل مؤمنا متعمدا۔۔۔4590 باب قوله والذين لا يدعون مع الله الها اخر۔۔۔4762 ، 4763 ، 4764 باب يضاعف له العذاب يوم القيامة۔۔۔4765 باب الا من تاب و أمن وعمل عملا صالحا فاولئك يبدل الله سيآتهم۔۔۔4766 نسائى كتاب التحريم الدم باب تعظيم الدم 3999 ، 4000، 4001 ، 4002 ، 4005 ، 4006 ، 4007 ، 4008 ابو داؤد کتاب الفتن والملاحم باب في تعظيم قتل المؤمن 4272،4270 ،4273 ، 4275 ، 4276 ترمذى كتاب التفسير باب ومن سورة النسآء 3029