صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 228 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 228

صحیح مسلم جلد پانزدهم 228 كتاب التفسير يَسْتَكْثِرَ مِنْهَا وَتَكُونُ لَهَا صُحْبَةٌ وَوَلَدٌ کے بارہ میں فرمایا کہ یہ اس عورت کے بارہ میں نازل فَتَكْرَهُ أَنْ يُفَارِقَهَا فَتَقُولُ لَهُ أَنْتَ فِي حِلّ ہوئی جو ایک مرد کے نکاح میں ہے اور شاید وہ اس مِنْ شَأْنِي [7538] سے بہت کچھ حاصل نہیں کر سکتا مگر اس کا ساتھ بھی رہا ہے اور اس سے بچے بھی ہیں اس لئے عورت نا پسند کرتی ہے کہ وہ اس کو چھوڑ دے اس لئے اس کو کہتی ہے تم پر میری طرف سے کوئی پابندی نہیں ہے۔5330{15} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخبرنا 5330 حضرت عروہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ نے مجھے کہا میرے بھانجے لوگوں کو حکم دیا گیا تھا کہ قَالَتْ لي عَائِشَةُ يَا ابْنَ أُخْتِي أُمِرُوا أَنْ نبی ﷺ کے صحابہ کے لئے مغفرت کی دعائیں يَسْتَغْفِرُوا لِأَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِہ کریں مگر یہ ان کو برا بھلا کہتے ہیں۔وَسَلَّمَ فَسَبُوهُمْ وَ حَدَّثَنَاهِ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ [7540,7539] 5331{16} حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَادٍ 5331 : سعيد بن جبیر بیان کرتے ہیں کہ اہل کوفہ نے الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْمُغيرة اس آیت کے بارہ میں اختلاف کیا وَمَنْ يَقْتُلُ مُؤْمِنًا بنِ النُّعْمَانِ عَنْ سَعِيد بْن جُبَيْرٍ قَالَ اخْتَلَفَ مُتَعَمِّدًا فَجَزَاءُ هُ جَهَنَّمُ ( ترجمہ ) اور جو جان بوجھ أَهْلُ الْكُوفَة في هذه الآيَةِ وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا كرسى مومن کو قتل کرے تو اس کی جزا جہنم ہے۔مُتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ فَرَحَلْتُ إِلَى ابْنِ تو میں حضرت ابن عباس کے پاس گیا اور اس کے 5331 اطراف مسلم کتاب التفسير في تفسير آيات متفرقة 5332 ، 5333 ، 5334 تخریج: بخاری کتاب مناقب الانصار باب مالقى النبي مع اصحابه من المشركين بمكة 3855 كتاب التفسير باب ومن يقتل مؤمنا متعمدا۔۔۔4590 باب قوله والذين لا يدعون مع الله الها اخر۔۔۔4762 ، 4763 ، 4764 باب يضاعف له العذاب يوم القيامة۔۔۔۔4765 باب الأمن تاب و امن وعمل عملا صالحا فاولئك يبدل الله سيآتهم۔۔۔4766 نسائى كتاب التحريم الدم باب تعظيم الدم 3999 ، 4000 ، 4001 ، 4002 ، 4005 ، 4006 ، 4007 ، 4008 ابو داؤد کتاب الفتن والملاحم باب في تعظيم قتل المؤمن 4272،4270 ، 4273 ، 4275 ، 4276 ترمذی کتاب التفسير باب ومن سورة النساء 3029 النساء : 94