صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 226 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 226

صحیح مسلم جلد پانزدهم 226 كتاب التفسير فَلْيَأْكُلْ بِالْمَعْرُوفِ قَالَتْ أُنْزِلَتْ فِي وَالِي کھائے ' کے بارہ میں فرماتی ہیں کہ یہ آیت یتیم مَالِ الْيَتِيمِ الَّذِي يَقُومُ عَلَيْهِ وَيُصْلِحُهُ إِذَا کے مال کے نگران کے بارہ میں اتری جو اس کی كَانَ مُحْتَاجًا أَنْ يَأْكُلَ مِنْهُ [7533] نگرانی کرتا ہو اور اس کو ٹھیک رکھتا ہو جب وہ اس کا محتاج ہو کہ وہ اس میں سے کھا سکتا ہے۔5326(11) وحَدَّثَنَاه أَبُو كُرَيْب حَدَّثَنَا :5326 حضرت عائشہ اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد و من أبو أَسَامَةَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ كَانَ غَنِيًّا فَلْيَسْتَعْفِفْ وَمَنْ كَانَ فَقِيرًا فَلْيَأْكُلُ فِي قَوْلِهِ تَعَالَى وَمَنْ كَانَ غَيًّا فَلْيَسْتَعْفِفْ بِالْمَعْرُوفِ ( ترجمہ ) اور جو امیر ہو تو چاہئے کہ وہ وَمَنْ كَانَ فَقِيرًا فَلْيَأْكُلْ بِالْمَعْرُوفِ قَالَتْ (ان کا مال کھانے سے ) کلیۂ احتراز کرے ہاں جو أُنْزِلَتْ فِي وَلِيُّ الْيَتِيمِ أَنْ يُصِيبَ مِنْ مَالِهِ غریب ہو تو وہ مناسب طریق پر کھائے۔کے بارہ إِذَا كَانَ مُحْتَاجًا بِقَدْرِ مَالِهِ بِالْمَعْرُوفِ و میں فرمایا کہ یہ آیت یتیم کے نگران کے بارہ میں حَدَّثَنَاه أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا اتری که اگر وہ محتاج ہو تو اس کے مال کی حیثیت کو مد هِشَامٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ [7535,7534] نظر رکھ کے معروف طریق سے لے سکتا ہے۔5327{12} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :5327 حضرت عائشہ نے اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ إِذْ جَاءُ وَكُمْ مِنْ فَوْقِكُمْ وَمِنْ أَسْفَلَ مِنْكُم عَنْ عَائِشَةَ فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ إِذْ جَاءُوكُمْ ( ترجمہ ) اور جب وہ تمہارے پاس تمہارے اوپر کی مِنْ فَوْقِكُمْ وَمِنْ أَسْفَلَ مِنْكُمْ وَإِذْ زَاغَتِ طرف سے بھی اور تمہارے نشیب کی طرف سے بھی الْأَبْصَارُ وَبَلَغَتِ الْقُلُوبُ الْحَنَاجِرَ قَالَتْ آئے اور جب آنکھیں پتھرا گئیں اور دل(اچھلتے كَانَ ذَلِكَ يَوْمَ الْخَنْدَقِ [7536] ہوئے ) ہنسلیوں تک جا پہنچے اور تم لوگ اللہ پر طرح طرح کے گمان کر رہے تھے۔2 کے بارہ میں فرمایا 1 : النساء: 7 2 : احزاب: 11 کہ یہ خندق کے دن ہوا ہے۔5326 : اطراف مسلم كتاب التفسير في تفسير آيات متفرقة 5325 تخریج بخاری کتاب البیوع باب من أجرى أمر الامصار۔۔۔2212 كتاب الوصاي ا للوصى أن يعمل في مال اليتيم۔2765 كتاب التفسير باب ومن كان غنيًّا فَلْيَسْتَعْفِفْ۔۔۔4575 5327 : تخریج : بخارى كتاب المغازى باب غزوة الخندق وهي الاحزاب 4103