صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 220
صحیح مسلم جلد پانزدهم 220 كتاب التفسير 5319{4} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :5319 طارق بن شہاب بیان کرتے ہیں کہ یہود وَأَبُو كُرَيْبِ وَاللَّفْظُ لِأَبِي بَكْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا نے حضرت عمر سے کہا اگر ہم گروہ یہود پر یہ آیت عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ قَيْسِ بْنِ نازل ہوتی الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمُ مُسْلِمٍ عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ قَالَ قَالَتْ وَاتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْيَهُودُ لِعُمَرَ لَوْ عَلَيْنَا مَعْشَرَ يَهُودَ نَزَلَتْ الْإِسْلَامَ دِينًا (ترجمہ) آج ہم نے تمہارے لئے هَذه الْآيَةَ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ تمہارا دین مکمل کر دیا اور تم پر اپنی نعمت تمام کر دی اور وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمْ تمہارے لئے دینِ اسلام کو پسند کر لیا۔اور ہم وہ الْإِسْلَامَ دِينًا نَعْلَمُ الْيَوْمَ الَّذِي أَنزَلَتْ فيه دن جانتے جس میں وہ نازل ہوئی تو ہم اس دن کو لَاتَّخَذْنَا ذَلِكَ الْيَوْمَ عِيدًا قَالَ فَقَالَ عُمَرُ عِید بنا لیتے۔وہ (طارق بن شہاب) کہتے فَقَدْ عَلِمْتُ الْيَوْمَ الَّذي أُنزلَتْ فيه حضرت عمرؓ نے فرمایا مجھے اس دن کا علم ہے جب یہ وَالسَّاعَةَ وَأَيْنَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ آیت نازل ہوئی اور اس گھڑی کا بھی اور یہ بھی کہ وَسَلَّمَ حِينَ نَزَلَت نَزَلَتْ لَيْلَةَ جَمْعِ وَنَحْنُ رسول اللہ ﷺ کہاں تھے جب یہ آیت نازل ہوئی۔صلى الله مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ یہ مزدلفہ کی رات نازل ہوئی اور ہم رسول اللہ علیہ بعَرَفَاتٍ [7526] کے ساتھ عرفات میں تھے۔5320{5} وحَدَّثَنِي عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا :5320 طارق بن شہاب بیان کرتے ہیں کہ یہود جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ أَخْبَرَنَا أَبُو عُمَيْسٍ عَنْ قَيْسِ میں سے ایک شخص حضرت عمرؓ کے پاس آیا اور کہنے لگا بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ قَالَ جَاءَ اے امیر المؤمنین! آپ لوگوں کی کتاب میں ایک :5319 اطراف مسلم كتاب التفسير في تفسير آيات متفرقة 5318 ، 5320 تخریج: بخاری کتاب الایمان باب زيادة الايمان ونقصانه 45 كتاب المغازى باب حجة الوداع 4407 كتاب التفسير باب قوله اليوم اكملت لكم دينكم 4606 كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة باب 7268 ترمذی کتاب تفسیر القرآن باب ومن سورة المآئدة 3043 نسائی کتاب مناسك الحج ماذكر في يوم عرفة 3002 كتاب الايمان وشرائعه، زيادة الايمان 5012 1 : - المائدة : 4 2: بخاری میں لَيْلَةَ الْجُمُعَةِ ہے۔5320 اطراف مسلم كتاب التفسير في تفسير آيات متفرقة 5318 ، 5319 تخریج: بخاری کتاب الایمان باب زيادة الايمان ونقصانه 45 كتاب المغازى باب حجة الوداع 4407 كتاب التفسير باب قوله اليوم اكملت لكم دينكم 4606 كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة 7268 ترمذی کتاب تفسیر القرآن باب ومن سورة المآئدة 3043 نسائی کتاب مناسك الحج ماذكر في يوم عرفة 3002 كتاب الأيمان وشرائعه ، زيادة الايمان 5012