صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 195
صحیح مسلم جلد پانزدهم 195 كتاب الزهد والرقائق الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ مَدَحَ سامنے کسی شخص کی مدح کی۔وہ کہتے ہیں آپ نے بار بار رَجُلٌ رَجُلًا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ فرمایا تجھ پر افسوس ہے تو نے اپنے بھائی کی گردن کاٹ وَسَلَّمَ قَالَ فَقَالَ وَيْحَكَ قَطَعْتَ عُنُقَ دی تو نے اپنے بھائی کی گردن کاٹ دی۔اگر تم میں سے صَاحِبِكَ قَطَعْتَ عُنُقَ صَاحِبِكَ مِرَارًا إِذَا کسی کو لا محالہ اپنے ساتھی کی تعریف کرنی ہی پڑے تو كَانَ أَحَدُكُمْ مَادِحًا صَاحِبَهُ لَا مَحَالَةَ چاہیے کہ وہ کہے کہ میرا فلاں کے بارہ میں یہ خیال ہے فَلْيَقُلْ أَحْسِبُ فَلَانًا وَاللهُ حَسِيبُهُ وَلَا اور اللہ ہی اس کے بارہ میں صحیح علم رکھتا ہے۔میں اللہ أُزَكِّي عَلَى اللَّهِ أَحَدًا أَحْسِبُهُ إِنْ كَانَ يَعْلَمُ کے مقابل پر کسی کو پاک نہیں ٹھہرا تا میرا اس کے بارہ ذَاكَ كَذَا وَكَذَا [7501] میں یہ یہ خیال ہے اگر اسے اس بارہ میں واقعی علم ہو۔5306{66} وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ 5306 عبدالرحمان بن ابی بکرۃ اپنے والد سے عَبَّادِ بْنِ جَبَلَةَ بْن أَبِي رَوَّادٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ روایت کرتے ہیں کہ نبی ﷺ کے سامنے کسی شخص بْنُ جَعْفَرٍ ح و حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ نَافِعِ کا ذکر کیا گیا تو ایک شخص نے کہا کہ اس بات میں أَخْبَرَنَا غُنْدَرٌ قَالَ شُعْبَةُ حَدَّثَنَا عَنْ خالد رسول الله صلے کے بعد ان سے افضل کوئی شخص الْحَذَّاءِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ عَنْ نہیں آپ نے فرمایا تجھ پر افسوس تو نے اپنے بھائی کی أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَهُ گردن کاٹ دی۔آپ یہ بار بار فرمارہے تھے پھر ذُكِرَ عِنْدَهُ رَجُلٌ فَقَالَ رَجُلٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اگر تم میں سے کسی کو لامحالہ مَا مِنْ رَجُلٍ بَعْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ اپنے بھائی کی تعریف کرنی ہی پڑے تو چاہئے کہ وہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفْضَلُ مِنْهُ فِي كَذَا وَكَذَا فَقَالَ کہے کہ میرا فلاں کے بارہ میں یہ خیال ہے۔اگر النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَيْحَكَ قَطَعْتَ اس کے خیال میں وہ ایسا ہی ہو میں اللہ کے عُنُقَ صَاحِبِكَ مِرَارًا يَقُولُ ذَلِكَ ثُمَّ قَالَ مقابل پر کسی کو پاک نہیں ٹھہراتا۔رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْ كَانَ ایک روایت میں مَا مِنْ رَجُلٍ بَعْدَ أَحَدُكُمْ مَادِحًا أَخَاهُ لَا مَحَالَةَ فَلْيَقُلْ رَسُولِ اللهِ ا افضَلُ مِنْہ کے الفاظ نہیں ہیں۔5306 اطراف مسلم کتاب الزهد والرقائق باب النهي عن المدح اذا كان فيه افراط 5305 تخریج: بخاری کتاب الشهادات باب اذا زگی رجل رجلاه كفاه 2662 كتاب الادب باب ما يكره من التمادح 6061 باب ما جاء في قول صلى الله الرجل ویلک 6162 ابوداؤ د کتاب الادب باب في كراهية التمادح 4805 ابن ماجه كتاب الادب باب المدح 3744،3743