صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 192 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 192

صحیح مسلم جلد پانزدهم قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُلِقَتْ الْمَلَائِكَةُ مِنْ نُورٍ وَخُلقَ الْجَانُ مِنْ مَارِجٍ مِنْ نَارٍ وَخُلِقَ آدَمُ مِمَّا وُصِفَ لَكُمْ [7495] 192 [11]12 : بَاب : فِي الْفَارِ وَأَنَّهُ مَسْحُ باب: چوہے کے بارہ میں اور یہ کہ وہ مسخ شدہ ہے كتاب الزهد والرقائق 5301(61) حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ 5301 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَى الْعَتَزِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ رسول الله ﷺ نے فرمایا بنی اسرائیل میں سے ایک عَبْدِ اللَّهِ الرُّزْيُّ جَمِيعًا عَنِ الثَّقَفِيِّ وَاللَّفْظُ گروہ گم ہو گیا نہیں معلوم کہ ان کا کیا بنا لیکن میرا خیال لِابْنِ الْمُتَى حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا ہے وہ چوہے ہیں کیا تم دیکھتے نہیں کہ جب ان کے خَالِدٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ سامنے اونٹوں کا دودھ رکھا جاتا ہے تو وہ اسے نہیں قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پیتے اور جب ان کے سامنے بکریوں کا دودھ رکھا جاتا فُقِدَتْ أُمَّةٌ مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ لَا يُدْرَى مَا ہے تو وہ اسے پی لیتے ہیں۔حضرت ابو ہریرہ کہتے ہیں فَعَلَتْ وَلَا أَرَاهَا إِلَّا الْفَأَرَ أَلَا تَرَوْنَهَا إِذَا کہ میں نے یہ روایت کعب کو بتائی تو انہوں نے کہا وُضِعَ لَهَا أَلْبَانُ الْإِبِلِ لَمْ تَشْرَبُهُ وَإِذَا وُضِعَ کہ کیا تم نے یہ بات رسول اللہ ﷺ سے خود سنی لَهَا أَلْبَانُ الشَّاءِ شَرِبَتْهُ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ ہے؟ میں نے کہا ہاں انہوں نے یہ بار بار کہا میں نے فَحَدَّثْتُ هَذَا الْحَدِيثَ كَعْبًا فَقَالَ آلت کہا کیا میں تو رات پڑھتا ہوں؟ سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ایک روایت میں ( لَا يُدْرَى مَا فَعَلَتْ کی بجائے) وَسَلَّمَ قُلْتُ نَعَمْ قَالَ ذَلكَ مِرَارًا قُلْتُ أَأَقْرَأَ لَا نَدْرِي مَا فَعَلَتْ کے الفاظ ہیں۔التَّوْرَاةَ وقَالَ إِسْحَقُ فِي رِوَايَتِهِ لَا تَدْرِي مَا فَعَلَتْ [7496] 5301 : اطراف : مسلم كتاب الزهد والرقائق باب في الفار وانه مسخ 5302 تخریج بخاری کتاب بدء الخلق باب خیر م مال المسلم غنم يتبع بها شعف الجبال 3305