صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 179
صحیح مسلم جلد پانزدهم 179 كتاب الزهد والرقائق وَسَلَّمَ عَلَى الْحِجْرِ فَقَالَ لَنَا رَسُولُ اللهِ کے مساکن میں داخل نہ ہو جنہوں نے اپنی جانوں پر صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَدْخُلُوا مَسَاكِنَ ظلم کیا تھا سوائے اس کے کہ تم رو ر ہے ہو اس خوف الَّذِينَ ظَلَمُوا أَنْفُسَهُمْ إِلَّا أَنْ تَكُونُوا بَاكِينَ سے کہ کہیں تم پر بھی وہی مصیبت نہ آجائے جو اُن پر حَذَرًا أَنْ يُصِيبَكُمْ مِثْلَ مَا أَصَابَهُمْ ثُمَّ زَجَرَ آئی تھی۔پھر آپ نے (سواری کو ) چلنے پر اکسایا اور فَأَسْرَعَ حَتَّى خَلْفَهَا [7465] وہ تیز ہوگئی اور ان ( مساکن ) کو پیچھے چھوڑ دیا۔405280} حَدَّثَنِي الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى أَبُو :5280 حضرت عبد اللہ بن عمرؓ بیان کرتے ہیں کہ صَالِحٍ حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ إِسْحَقَ أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ لوگوں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ شمود کے علاقہ اللَّهِ عَنْ نَافِعِ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ أَخْبَرَهُ أَنْ حجر میں پڑاؤ کیا۔انہوں نے اس کے کنوؤں سے النَّاسَ نَزَلُوا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ پانی لیا اور اس سے آٹا گوندھا۔رسول اللہ ﷺ نے وَسَلَّمَ عَلَى الْحِجْرِ أَرْضِ ثَمُودَ فَاسْتَقَوْا مِنْ انہیں حکم فرمایا کہ وہ اس پانی کو جو انہوں نے لیا ہے آبَارِهَا وَعَجَنُوا بِهِ الْعَجِينَ فَأَمَرَهُمْ رَسُولُ انڈیل دیں اور آٹے کے بارہ میں فرمایا کہ اونٹوں کو الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُهَرِيقُوا مَا کھلا دیں اور انہیں حکم فرمایا کہ اس کنویں سے پانی لیں اسْتَقَوْا وَيَعْلَفُوا الْإِبِلَ الْعَجِينَ وَأَمَرَهُمْ أَنْ جس پر حضرت صالح کی اونٹنی آتی تھی۔( ) يَسْتَقُوا مِنْ الْبَشِّرِ الَّتِي كَانَتْ تَرِدُهَا النَّاقَةُ : ایک روایت میں ( فَاسْتَقَوُا مِنْ آبَارِهَا وَ عَجَنُوا حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا بِهِ الْعَجِيْنَ کی بجائے ) فَاسْتَقَوْا مِنْ بِتَارِهَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بِهَذَا وَاعْتَجَنُوا بِہ کے الفاظ ہیں۔الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ فَاسْتَقَوْا مِنْ بِشَارِهَا وَاعْتَجَنُوا به [17467,7466 [2]3: بَاب الْإِحْسَانُ إِلَى الْأَرْمَلَةِ وَالْمِسْكِينِ وَالْيَتِيمِ باب بیوه وہ مسکین اور یتیم سے نیکی کرنا 5281{41} حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ 5281 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی علیہ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ ثَوْرِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَبِي نے فرمایا کہ بیوہ اور مسکین کی خدمت کے لئے ) 5281 : تخریج: بخاری کتاب النفقات باب فضل النفقة على الاهل 5353 كتاب الادب باب الساعي على الأرملة 6006 باب الساعي على المسكين 6007 ترمذى كتاب البر والصلة باب ما جاء فى السعى على الأرملة واليتيم 1969 نسائى كتاب الزكوة فضل المساعي على الارملة 2577 ابن ماجه كتاب التجارات باب الحث على المكاسب 2140