صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 177 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 177

177 كتاب الزهد والرقائق صحيح مسلم جلد پانزدهم يَقُولُ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ مہاجرین میں سے نہیں ہیں ؟ تو حضرت عبد اللہ نے وَسَأَلَهُ رَجُلٌ فَقَالَ أَلَسْنَا مِنْ فُقَرَاءِ اس سے کہا کیا تمہاری بیوی ہے جس کے پاس تم الْمُهَاجِرِينَ فَقَالَ لَهُ عَبْدُ اللَّهِ أَلَكَ امْرَأَةَ رہتے ہو؟ اس نے کہا ہاں انہوں نے کہا کیا تمہارا گھر تَأْوِي إِلَيْهَا قَالَ نَعَمْ قَالَ أَلَكَ مَسْكَنْ تَسْكُنُهُ ہے جس میں تم رہ سکو؟ اس نے کہا ہاں۔انہوں نے قَالَ نَعَمْ قَالَ فَأَنْتَ مِنَ الْأَغْنِيَاءِ قَالَ فَإِنَّ لِي کہا پھر تو تم اغنیاء میں سے ہو۔اس نے کہا میرا تو خادِمًا قَالَ فَأَنْتَ مِنَ الْمُلُوكِ [7462] خادم بھی ہے۔انہوں نے کہا پھر تو تم بادشاہوں میں سے ہو۔شخص 5277 {۔۔۔} قَالَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَجَاءَ :5277 : ابو عبد الرحمان کہتے ہیں کہ تین می ثَلَاثَةُ نَفَرٍ إِلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حضرت عبد اللہ بن عمر و بن العاص کے پاس آئے الْعَاصِ وَأَنَا عِنْدَهُ فَقَالُوا يَا أَبَا مُحَمَّد إِنَّا اور میں ان کے پاس تھا۔انہوں نے کہا اے ابو محمد ! وَاللَّهِ مَا تَقْدِرُ عَلَى شَيْءٍ لَا نَفَقَةٍ وَلَا دَابَّةٍ اللہ کی قسم! ہم کچھ استطاعت نہیں رکھتے نہ نفقہ کی وَلَا مَتَاعِ فَقَالَ لَهُمْ مَا شِئْتُمْ إِنْ شِئْتُمْ نہ جانور کی نہ سامان کی انہوں نے ان سے کہا تم کیا رَجَعْتُمْ إِلَيْنَا فَأَعْطَيْنَاكُمْ مَا يَسَّرَ اللَّهُ لَكُمْ چاہتے ہو؟ اگر تم چاہو تو ہماری طرف واپس آ جاؤ تو وَإِنْ شِئْتُمْ ذَكَرْنَا أَمْرَكُمْ للسُّلْطَان وَإِنْ ہم تمہیں وہ دیں گے جو اللہ نے تمہارے لئے میسر شِئْتُمْ صَبَرْتُمْ فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ کیا اگر تم چاہو تو ہم تمہارا معاملہ حاکم کے سامنے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنْ فُقَرَاءَ پیش کر دیں گے اور اگر تم چاہو تو صبر کرو۔میں نے الْمُهَاجِرِينَ يَسْبِقُونَ الْأَغْنِيَاءَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ رسول الله ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ غریب إِلَى الْجَنَّةِ بِأَرْبَعِينَ خَرِيفًا قَالُوا فَإِنَّا نَصْبر مهاجرین دولتمندوں سے چالیس سال پہلے جنت لَا يَسْأَلُ شَيْئًا [7463] میں داخل ہوں گے۔اس پر انہوں نے کہا کہ ہم صبر کرتے ہیں کچھ نہیں مانگتے۔