صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 173 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 173

173 كتاب الزهد والرقائق صحیح مسلم جلد پانزدهم 5268{28} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا :5268: عروہ سے روایت ہے کہ حضرت عائشہ بیان عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ يَزِيدَ فرمایا کرتی تھیں کہ اے میرے بھانجے ! بخدا ہم پہلی بْنِ رُومَانَ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا رات کا چاند دیکھتے پھر پہلی رات کا دوسرا چاند دیکھتے كَانَتْ تَقُولُ وَاللهِ يَا ابْنَ أُخْتِي إِنْ كُنَّا پھر پہلی رات کا تیسرا چاند دیکھتے دو ماہ میں تین لَتَنْظُرُ إِلَى الْهِلَالِ ثُمَّ الْهِلَالِ ثُمَّ الْهِلَالِ چاند دیکھتے اور رسول اللہ ﷺ کے گھروں میں ثَلَاثَةَ أَهِلَّةٍ فِي شَهْرَيْنِ وَمَا أُوقِدَ فِي أَبْيَاتِ آگ نہ جلتی۔وہ کہتے ہیں میں نے کہا خالہ آپ کا رَسُول اللَّه صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَارٌ قَالَ کھانا کیا تھا ؟ انہوں نے کہا یہ دو چیزیں کھجور اور پانی قُلْتُ يَا حَالَةُ فَمَا كَانَ يُعَيِّشُكُمْ قَالَتْ یا پھر یہ کہ رسول اللہ ﷺ کے کچھ انصار ہمسائے الْأَسْوَدَان التّمْرُ وَالْمَاءُ إِلَّا أَنَّهُ قَدْ كَانَ تھے۔ان کے جانور تھے۔وہ رسول اللہ ﷺ کی لِرَسُولِ الله صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جيران خدمت میں ان کا دودھ بھیجا کرتے تھے۔آپ مِنَ الْأَنْصَارِ وَكَانَتْ لَهُمْ مَنَائِحُ فَكَانُوا ہمیں وہ پلایا کرتے تھے۔يُرْسِلُونَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ أَلْبَانِهَا فَيَسْقِينَاهُ [7452] 5269{29} حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَحْمَدُ :5269 نبی ﷺ کی زوجہ مطہرہ حضرت عائشہ بیان أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي أَبُو فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے کبھی ایک دن میں صَحْرٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْط ح و دو مرتبہ روٹی اور زیتون کا تیل سیر ہوکر نہیں کھایا حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبِ یہانتک کہ آپ کی وفات ہو گئی۔أَخْبَرَنِي أَبُو صَحْرٍ عَنِ ابْنِ قُسَيْطٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ لَقَدْ مَاتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَا شَبِعَ مِنْ حُبْرٍ 5268 : اطراف مسلم كتاب الزهد والرقائق باب الدنيا سجن المؤمن 5266 خيم النور تخریج بخارى كتاب الهبة وفضلها والتحريض عليها باب فضل الهبة 2567 كتاب الرقاق باب كيف كان عيش النبي علم واصحابه 6458 ، 6459 ترمذى كتاب صفة القيامة والرقاق والورع باب ما جاء في صفة اوانى الحوض 2471 ابن ماجه کتاب الزهد باب معيشة آل محمد ال 4144 ، 4145