صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 154
صحیح مسلم جلد پانزدهم 154 بدلالة الحامل كِتَابُ الزُّهُدِ وَالرَّقَائِقِ زہد اور دل کو نرم کرنے والی باتوں کی کتاب كتاب الزهد والرقائق 5242{1} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا :5242 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي الدَّرَاوَرْدِيَّ عَنِ الْعَلَاءِ رسول اللہ ﷺ نے فرمایاد نیا مومن کا قید خانہ ہے عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اور کافر کی جنت ہے۔الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الدُّنْيَا سِجْنُ الْمُؤْمِنِ وَجَنَّةُ الْكَافِرِ [7417] 5243{2} حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ :5243 حضرت جابر بن عبد اللہ سے روایت ہے کہ فَعْتَب حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ بِلَالِ عَنْ رسول الله ﷺ مدینہ کی ایک نواحی بستی کے بازار جَعْفَرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنْ کے اندر جارہے تھے اور لوگ آپ کے پہلو میں تھے۔رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ آپ بھیڑ کے ایک کان کٹے مردہ بچے کے پاس سے بالسُّوقِ دَاخِلًا مِنْ بَعْضِ الْعَالِيَةِ وَالنَّاسُ گذرے۔آپ نے اسے اس کے کان سے پکڑا اور كَنَفَتَهُ فَمَرَّ بِجَدْيِ أَسَكَ مَيِّتِ فَتَنَاوَلَهُ فرمایا کہ تم میں سے کون اسے ایک درہم کے بدلہ لینا فَأَخَذَ بأذنه ثُمَّ قَالَ أَيُّكُمْ يُحِبُّ أَنْ هَذَا لَهُ پسند کرے گا ؟ انہوں نے عرض کیا ہم اسے کسی چیز بِدِرْهَم فَقَالُوا مَا تُحِبُّ أَنَّهُ لَنَا بِشَيْءٍ وَمَا کے بدلہ لینا پسند نہیں کریں گے اور ہم اسے کیا کریں نَصْنَعُ بِهِ قَالَ أَتُحِبُّونَ أَنَّهُ لَكُمْ قَالُوا وَاللَّهِ گے؟ آپ نے فرمایا کیا تم چاہتے ہو کہ تمہیں یہ مل لَوْ كَانَ حَيًّا كَانَ عَيْبًا فِيهِ لِأَنَّهُ أَسَكُ فَكَيْفَ جائے ؟ انہوں نے کہا اللہ کی قسم اگر یہ زندہ ہوتا تب وَهُوَ مَيْت فَقَالَ فَوَاللهِ الدُّنْيَا أَهْوَنُ عَلَى بھی اس میں نقص تھا کہ اس کے کان کٹے ہوئے ہیں تو 5242 :تخریج: ترمذی كتاب الزهد باب ماجاء ان الدنيا سجن المؤمن وجنة الكافر 2324 ابن ماجه كتاب الزهد باب مثل الدنيا 4113 : 5243 :5 : تخریج: ابوداؤد که د كتاب الطهارة باب ترك الوضوء من مس الميتة 186