صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 121 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 121

صحیح مسلم جلد پانزدهم ° 121 كتاب الفتن واشراط الساعة عُمَيْرٍ عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ حضرت حذیفہ بن یمان کے پاس گیا تو حضرت عقبہ عَمْرٍو أَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ الطَلَقْتُ نے ان سے کہا مجھے بتائیے جو آپ نے رسول اللہ صلی اللہ مَعَهُ إِلَى حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ فَقَالَ لَهُ عُقْبَةُ سے دجال کے بارہ میں سنا ہے۔انہوں نے کہا کہ حَدِّثْنِي مَا سَمِعْتَ مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى رجال نکلے گا تو اس کے ساتھ پانی اور آگ ہوگی اور اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الدَّجَّالِ قَالَ إِنَّ وہ جسے لوگ پانی دیکھیں گے وہ جلا دینے والی آگ الدَّجَّالَ يَخْرُجُ وَإِنَّ مَعَهُ مَاءً وَنَارًا فَأَمَّا ہوگی اور جسے لوگ آگ دیکھیں گے وہ ٹھنڈا اور میٹھا الَّذِي يَرَاهُ النَّاسُ مَاءً فَنَارٌ تُحْرِقُ وَأَمَّا پانی ہوگا۔پس تم میں سے جو کوئی اسے پائے تو وہ الذي يَرَاهُ النَّاسُ نَارًا فَمَاء بَاردْ عَذَبٌ اس میں چلا جائے جسے وہ آگ دیکھے کیونکہ وہ عمدہ فَمَنْ أَدْرَكَ ذَلِكَ مِنكُمْ فَلْيَقَعُ في الذي شیریں پانی ہے۔حضرت عقبہ کہتے ہیں میں نے يَرَاهُ نَارًا فَإِنَّهُ مَاءً عَذَبٌ طَيِّبٌ فَقَالَ عُقْبَةُ یہ بات (صرف) حضرت حذیفہ کی تصدیق کے وَأَنَا قَدْ سَمِعْتُهُ تَصْدِيقًا لِحُذَيْفَةَ [7370] لئے سنی ہے۔5212 {108} حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ :5212 ربعی بن حراش بیان کرتے ہیں کہ السَّعْدِيُّ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَاللَّفْظُ لابن حضرت حذیفہ اور حضرت ابو مسعود ا کٹھے ہوئے تو حُجْرٍ قَالَ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا وقَالَ ابْنُ حُجْرٍ حضرت حذیفہ نے بیان کیا مجھے سب سے زیادہ پستہ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الْمُغِيرَةِ عَنْ نُعَيْمِ بْنِ أَبِي ہے کہ دجال کے پاس کیا ہے۔اس کے ساتھ ایک نہر هِنْدِ عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ قَالَ اجْتَمَعَ پانی کی اور ایک نہر آگ کی ہوگی۔وہ جسے تم آگ حُذَيْفَةً وَأَبُو مَسْعُودٍ فَقَالَ حُذَيْفَةُ لَأَنَا بِمَا دیکھو گے تو وہ پانی ہے اور وہ جسے تم پانی دیکھو گے تو وہ مَعَ الدَّجَّالِ أَعْلَمُ مِنْهُ إِنَّ مَعَهُ نَهْرًا مِنْ مَاءٍ آگ ہوگی۔پس تم میں سے جو کوئی اسے پائے اور تخریج: بخاری کتاب احادیث الانبياء باب قول الله عزّ وجل ولقد ارسلنا نوحا۔۔۔3338 باب ماذكر عن بني اسرائيل 3450 كتاب الفتن باب ذكر الدجال 7130 ابوداؤد كتاب الملاحم باب خروج الدجال 4315 ابن ماجه کتاب الفتن باب فتنة الدجال و خروج عيسى۔۔۔4071 5212: اطراف: مسلم كتاب الفتن واشراط الساعة باب ذكر الدجال وصفته۔۔۔5208 ، 5209 ، 5210 ، 5211 ،5213 تخريج: بخاری کتاب احادیث الانبياء باب قول الله عز وجل ولقد ارسلنا نوحا۔۔۔3338 باب ما ذكر عن بني اسرائيل 3450 كتاب الفتن باب ذكر الدجال 7130 ابوداؤد كتاب الملاحم باب خروج الدجال 4315 ابن ماجه كتاب الفتن باب فتنة الدجال وخروج عيسى۔۔۔4071