صحیح مسلم (جلد پانز دہم)

Page 105 of 279

صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 105

صحیح مسلم جلد پانزدهم 105 كتاب الفتن واشراط الساعة قَالَ زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَن وَهُوَ ابْنُ کے قریب دجال کذاب مبعوث ہوں گے اور ان مَهْدِي عَنْ مَالِكِ عَنْ أَبِي الزَّكَادِ عَنِ میں سے ہر ایک یہ کہے گا کہ وہ اللہ کا رسول ہے۔الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله ایک روایت میں ( يُبْعَثُ کی بجائے ) يَنبَعِث کے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى الفاظ ہیں۔يُبْعَثَ دَجَّالُونَ كَذَّابُونَ قَرِيبٌ مِنْ ثَلَاثِينَ كُلُّهُمْ يَزْعُمُ أَنَّهُ رَسُولُ اللَّهِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بمِثْله غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ ينبعث [7343,7342] [19]19: بَاب : ذِكْرُ ابْنِ صَيَّادٍ باب : ابن صیاد کا ذکر 5192{85) حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :5192 حضرت عبد اللہ (ابن مسعودؓ ) بیان کرتے وَإِسْحَقَ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَاللَّفْظُ لِعُثْمَانَ قَالَ ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تھے اور ہم کچھ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا وقَالَ عُثْمَانُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ بچوں کے پاس سے گذرے، ان میں ابن صیاد بھی عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلِ عَنْ عَبْدِ الله تھا بچے تو بھاگ گئے اور ابن صیاد بیٹھا رہا گویا قَالَ كُنَّا مَعَ رَسُولِ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رسول الله علیہ نے اس بات کو ناپسند فرمایا پھر وَسَلَّمَ فَمَرَرْنَا بِصبيان فيهمْ ابْنُ صَيَّادِ فَفَرَّ في ﷺ نے اسے فرمایا تیرے ہاتھ خاک آلود ہوں الصَّبْيَانُ وَجَلَسَ ابْنُ صَيَّادِ فَكَأَنَّ رَسُولَ کیا تو گواہی دیتا ہے کہ میں اللہ کا رسول ہوں تو اس الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَرهَ ذَلِكَ فَقَالَ نے کہا نہیں بلکہ آپ گواہی دیں کہ میں اللہ کا رسول لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَرِبَتْ يَدَاكَ ہوں۔اس پر حضرت عمر بن خطاب نے عرض کیا 5192 اطراف مسلم كتاب الفتن واشراط الساعة باب ذكر ابن صياد 5193 ، 5194 تخريج: ترمذی کتاب الفتن باب ما جاء في ذكر ابن صائد 2247 ، 2249 ابو داؤ د كتاب الملاحم باب في خبر ابن صائد 4329