صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 96
صحیح مسلم جلد پانزدهم 96 كتاب الفتن واشراط الساعة قَالَ كُنَّا عِنْدَ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ فَقَالَ درہم ٹیکس میں نہ آئیں۔ہم نے کہا وہ کہاں سے؟ يُوشِكُ أَهْلُ الْعِرَاقِ أَنْ لَا يُجْبَى إِلَيْهِمْ قَفيز انہوں نے کہا عجمیوں کی طرف سے، وہ اسے روک وَلَا دِرْهَمْ قُلْنَا مِنْ أَيْنَ ذَاكَ قَالَ مِنْ قِبَلِ لیں گے۔پھر انہوں نے کہا قریب ہے کہ شام والوں الْعَجَمِ يَمْنَعُونَ ذَاكَ ثُمَّ قَالَ يُوشِكُ أَهْلُ کے پاس دینار اور مدی ٹیکس میں نہ آئیں۔ہم نے الشَّامِ أَنْ لَا يُجْبَى إِلَيْهِمْ دِينَارٌ وَلَا مُدْيَ قُلْنَا کہا وہ کہاں سے ؟ انہوں نے کہا رومیوں کی طرف مِنْ أَيْنَ ذَاكَ قَالَ مِنْ قِبَلِ الرُّومِ ثُمَّ سَكَتَ سے وہ اسے روک لیں گے۔پھر وہ کچھ دیر خاموش هُنَيَّةً ثُمَّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رہے پھر کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ میری وَسَلَّمَ يَكُونُ فِي آخِرِ أُمَّتِي خَلِيفَةً يَحْيِي امت کے آخر میں ایک خلیفہ ہوگا جو دونوں ہاتھوں الْمَالَ حَفْيًا لَا يَعُدُّهُ عَدَدًا قَالَ قُلْتُ لأَبي سے مال دے گا اور اسے شمار نہیں کرے گا۔راوی نَضْرَةَ وَأَبِي الْعَلَاءِ أَتَرَيَانِ أَنَّهُ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ کہتے ہیں میں نے ابونضر ہ اور ابو العلاء سے پوچھا کہ الْعَزِيزِ فَقَالَا لَا و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا آپ کا کیا خیال ہے کہ وہ حضرت عمر بن عبد العزیز عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ يَعْنِي الْجُرَيْرِي ہیں؟ تو ان دونوں نے کہا نہیں۔بهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ [7316,7315] 5176{68} حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيَّ الْجَهْضَمِيُّ :5176 حضرت ابو سعیہؓ بیان کرتے ہیں کہ حَدَّثَنَا بِشْرِّ يَعْنِي ابْنَ الْمُفَضَّلِ ح و حَدَّثَنَا رسول الله ﷺ نے فرمایا تمہارے خلفاء میں سے ن حُجْرِ السَّعْدِي حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ يَعْنِي ایک خلیفہ ہو گا جو دونوں ہاتھ سے مال دے گا اور اسے عُلَيَّةَ كِلَاهُمَا عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ أَبِي شمار نہیں کرے گا۔نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ الله ایک اور روایت میں ( يَحُنُو المَالَ کی بجائے) صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ خُلَفَائِكُمْ خَلِيفَةً يَحْيِي الْمَالَ کے الفاظ ہیں۔يَحْذُو الْمَالَ حَثْيَا لَا يَعُدُّهُ عَدَدًا وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ حُجْرِ يَحْتِي الْمَالَ [7317] 5176 : اطراف مسلم كتاب الفتن واشراط الساعة باب لا تقوم الساعة حتى يمر الرجل۔۔۔5175 ، 5177 ، 5178