صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 68
صحیح مسلم جلد چهاردهم 68 كتاب الذكر والدعا والتوبة والاستغفار و إِذَا أَسْلَمَ عَلَّمَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کلمات کے ذریعہ دعا کرے اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي الصَّلَاةَ ثُمَّ أَمَرَهُ أَنْ يَدْعُوَ بِهَؤُلَاءِ الْكَلِمَاتِ وَارْحَمْنِي وَاهْدِنِي وَعَافِنِي وَارْزُقْنِي - اے الله! اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَاهْدِنِي وَعَافِنِي مجھے بخش دے اور مجھ پر رحم فرما اور مجھے ہدایت دے وَارْزُقْنِي [6850] اور مجھے عافیت سے رکھ اور مجھے رزق عطا فرما۔4851{36} حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا :4851 ابو مالک اپنے والد سے روایت کرتے ہیں يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا أَبُو مَالك عَنْ أَبيه کہ انہوں نے نبی علیہ سے سنا ایک دفعہ ایک أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَتَاهُ شخص آپ کے پاس آیا اور عرض کیا یا رسول اللہ ! جب رَجُلٌ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ كَيْفَ أَقُولُ حِينَ میں اپنے رب سے دعا کروں تو میں کیسے مانگوں؟ أَسْأَلُ رَبِّي قَالَ قُلِ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي آپ نے فرمایا کہا کرو اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَعَافِنِي وَارْزُقْنِي وَيَجْمَعُ وَارْحَمْنِي وَعَافِنِي وَارْزُقْنِي : اے اللہ ! مجھے بخش أَصَابِعَهُ إِلَّا الْإِبْهَامَ فَإِنَّ هَؤُلَاءِ تَجْمَعُ لَكَ دے اور مجھ پر رحم فرما اور مجھے عافیت عطا کرنا اور مجھے رزق عطا فرما۔پھر آپ اپنی انگلیوں کو سوائے انگوٹھے کے اکٹھا کرتے ہوئے ( فرماتے ) یہ (کلمات) تیرے لئے تیری دنیا اور آخرت کو جمع کر دیں گے۔دُنْيَاكَ وَآخِرَتَكَ [6851] 4852{37} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :4852 : مصعب بن سعد سے روایت ہے کہ مجھے حَدَّثَنَا مَرْوَانُ وَعَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ مُوسَى میرے والد نے بتایا کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے پاس الْجُهَنِيِّ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الله بن تھے کہ آپ نے فرمایا کیا تم میں سے کوئی اس سے نُمَيْرٍ وَالَّلفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا مُوسَى عاجز ہے کہ ہر روز ایک ہزار نیکیاں کمائے۔آپ کے الْجُهَنِيُّ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدِ حَدَّثَنِي أَبِي پاس بیٹھے ہوئے (لوگوں) میں سے ایک پوچھنے 4851 : اطراف : مسلم كتاب الذكر والدعاء والتوبة والاستغفار باب فضل التهليل والتسبيح۔۔۔4848 ، 4849 ، 4850 تخریج : ترمذی کتاب مواقيت الصلاة باب ما يقول بين السجدتين 284 ابوداؤد كتاب الصلاة باب ما يجزىء الأمي والاعجمي من القراءة 832 نسائی کتاب الاستعاذة باب الاستعاذة من ضيق المقام يوم القيامة 5535 ابن ماجه كتاب الدعاء باب الجوامع من الدعاء 3845 4852 : تخریج : ترمذى كتاب الدعوات باب ما جاء في فضل التسبيح۔۔۔۔۔3463