صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 58
صحیح مسلم جلد چهاردهم 58 كتاب الذكر والدعا والتوبة والاستغفار صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ ہے بلکہ میں اور بڑھاؤں گا اور جو بدی کرے گا تو مَنْ جَاءَ بِالْحَسَنَةِ فَلَهُ عَشْرُ أَمْثَالِهَا وَأَزِيدُ اسے اس کے برابر ہی جزا دی جائے گی یا میں بخش وَمَنْ جَاءَ بِالسَّيِّئَةِ فَجَزَاؤُهُ سَيِّئَةٌ مِثْلُهَا أَوْ دوں گا اور جو ایک بالشت میرے قریب آتا ہے تو میں أَغْفِرُ وَمَنْ تَقَرَّبَ مِنِّي شِبْرًا تَقَرَّبْتُ مِنْهُ گز بھر اس کے قریب ہو جاتا ہوں۔اگر وہ ایک گز ذِرَاعًا وَمَنْ تَقَرَّبَ مِنِّي ذِرَاعًا تَقَرَّبْتُ مِنْهُ میرے قریب آتا ہے تو میں دو گز اس کے قریب بَاعًا وَمَنْ أَتَانِي يَمْشِي أَتَيْتُهُ هَرْوَلَةً وَمَنْ ہو جاتا ہوں اور جو میرے پاس چل کر آتا ہے تو میں لَقِيَنِي بِقُرَابِ الْأَرْضِ خَطِيئَةٌ لَا يُشْرِكُ بِي اس کے پاس دوڑ کر جاتا ہوں اور جوز مین بھر خطاؤں شَيْئًا لَقِيتُهُ بِمِثْلِهَا مَغْفِرَةً قَالَ إِبْرَاهِيمُ کے ساتھ بھی میرے پاس آئیگا بشرطیکہ میرے ساتھ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ بشر حَدَّثَنَا وَكِيعٌ بِهَذَا کسی کو شریک نہ ٹھہراتا ہو، میں اس کے برابر مغفرت الْحَدِيث حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب حَدَّثَنَا أَبُو کے ساتھ اس سے ملوں گا۔مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ ایک روایت میں (فَلَهُ عَشْرُ أَمْثَالِهَا وَأَزِيدُ کی أَنَّهُ قَالَ فَلَهُ عَشْرُ أَمْثَالِهَا أَوْ جَاءَ فَلَهُ عَشْرُ امْثَالِهَا أَوْ أَزِيدُ کے الفاظ ہیں۔أَزِيدُ[6834,6833] 7171 : باب كَرَاهَةِ الدُّعَاءِ بِتَعْجِيلِ الْعُقُوبَة فِي الدُّنْيَا دنیا میں ہی جلد سزا ملنے کی دعا کرنے کی ناپسندیدگی کا بیان 4839{23} حَدَّثَنَا أَبُو الْخَطَّاب زيَادُ بْنُ 4839 : حضرت سے روایت ہے کہ يَحْيَى الْحَسَانِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ رسول اللہ ﷺ ایک مسلمان کی عیادت کے لئے عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَس أَنَّ رَسُولَ تشریف لے گئے جو کمزوری کے باعث چوزہ کی طرح اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَادَ رَجُلًا مِنَ ہو گیا تھا۔رسول اللہ علیہ نے اس سے فرمایا کیا تم 4839 : اطراف : مسلم كتاب الذكر والدعاء باب فضل الدعاء باللهم آتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة۔۔4842،4841 تخريج: بخاری کتاب التفسير باب ومنهم من يقول ربنا اتنا فى الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة۔۔۔4522 كتاب الدعوات باب قول النبي : ربنا اتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة۔۔۔6389 ترمذى كتاب الدعوات باب ماجاء في عقد التسبيح باليد 3487 ، 3488 ابو داؤد کتاب الصلاة باب في الاستغفار 1519 لال العالم