صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 54 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 54

صحیح مسلم جلد چهاردهم زَكَرِيَّاءُ عَنْ عَامِرٍ حَدَّثَنِي شُرَيْحُ بْنُ هَانِيَ أَنْ عَائِشَةَ أَخْبَرَتْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بِمِثْلِهِ [6825,6824] 54 كتاب الذكر والدعا والتوبة والاستغفار 4833{17} حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَمْرِو 4833 : شریح بن ہانی ، حضرت ابو ہریرہ سے روایت الْأَشْعَنِيُّ أَخْبَرَنَا عَبْقَر عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ عَامِرٍ کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا رسول اللہ ﷺ نے عَنْ شُرَيْحِ بْنِ هَانِي عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ فرمایا جو اللہ کی ملاقات پسند کرتا ہے اللہ اس کی قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ ملاقات پسند کرتا ہے اور جو اللہ کی ملاقات نا پسند کرتا أَحَبَّ لِقَاءَ اللَّهِ أَحَبَّ اللَّهُ لِقَاءَهُ وَمَنْ كَرِهَ ہے اللہ اس کی ملاقات نا پسند کرتا ہے۔(وہ) شریح لقَاءَ الله كَرِهَ اللَّهُ لِقَاءَهُ قَالَ فَأَتَيْتُ عَائِشَةَ کہتے ہیں کہ میں حضرت عائشہ کے پاس گیا اور عرض فَقُلْتُ يَا أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ کیا اے ام المومنین ! میں نے حضرت ابو ہریرہ کو يَذْكُرُ عَنْ رَسُولِ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْه رسول الله علے سے ایسی روایت بیان کرتے سنا وَسَلَّمَ حَدِيثًا إِنْ كَانَ كَذَلِكَ فَقَدْ هَلَكْنَا ہے اگر ایسا ہی ہے تو ہم ہلاک ہو گئے۔اس پر فَقَالَتْ إِنَّ الْهَالِكَ مَنْ هَلَكَ بِقَوْلِ رَسُولِ حضرت عائشہؓ نے کہا یقیناوہ ہلاک ہونے والا ہے الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَا ذَاكَ قَالَ جو رسول الله علہ کے قول سے ہلاک ہوا۔(پھر قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ انہوں نے فرمایا ) وہ کیا بات ہے؟ اس پر انہوں نے أَحَبَّ لِقَاءَ اللَّهِ أَحَبَّ اللَّهُ لِقَاءَهُ وَمَنْ كَرِهَ کہا رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے کہ جس نے اللہ لِقَاءَ اللَّهِ كَرِهَ اللَّهُ لِقَاءَهُ وَلَيْسَ مِنَّا أَحَدٌ إِلَى کی ملاقات پسند کی اللہ نے اس کی ملاقات پسند کی وَهُوَ يَكْرَهُ الْمَوْتَ فَقَالَتْ قَدْ قَالَهُ رَسُولُ اور جس نے اللہ کی ملاقات ناپسند کی اللہ نے اس اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَيْسَ بِالَّذي کی ملاقات ناپسند کی۔ہم میں سے تو کوئی بھی تَذْهَبُ إِلَيْهِ وَلَكِنْ إِذَا شَخَصَ الْبَصَرُ موت کو پسند نہیں کرتا۔اس پر وہ فرمانے لگیں کہ 4833 : اطراف : مسلم كتاب الذكر والدعاء والتوبة والاستغفار باب من أحب لقاء الله۔۔۔4830 ، 4831 ، 4832، 4834 تخريج : بخارى كتاب الرقاق باب من احب لقاء الله۔۔6507 ، 6508 كتاب التوحيد باب قول الله تعالى يريدون أن يبدلوا كلام الله 7504 ترمذی كتاب الجنائز باب ما جاء فيمن احب لقاء الله 1066 ، 1067 كتاب الزهد باب ما جاء من احب لقاء الله۔۔۔2309 نسائی کتاب الجنائز فيمن أحب لقاء الله 1834 ، 1836 ، 1837، 1838 ابن ماجه كتاب الزهد باب ذكر الموت والاستعداد له 4264