صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 20 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 20

20 كتاب القدر حیح مسلم جلد چهاردهم 4788{21} حَدَّثَنَا إِسْحَقَ بْنُ مَنْصُورٍ :4788 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ أَخْبَرَنَا أَبُو هِشَامِ الْمَحْرُومِيُّ حَدَّثَنَا في ﷺ نے فرمایا کہ بنی آدم کے لئے بدکاری میں وَهَيْبٌ حَدَّثَنَا سُهَيْلُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ سے اس کا حصہ لکھ دیا گیا ہے جسے وہ لا زما پانے والا عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہے۔پس آنکھوں کی بدکاری نظر سے ہے اور کانوں وَسَلَّمَ قَالَ كُتبَ عَلَى ابْنِ آدَمَ نَصيبُهُ مِنَ کی بدکاری سنے سے ہے اور زبان کی بدکاری بات الزِّنَى مُدْرِكَ ذَلِكَ لَا مَحَالَةَ فَالْعَيْنَانِ زِنَاهُمَا کرنے سے ہے اور ہاتھ کی بدکاری پکڑنے سے ہے النَّظَرُ وَالْأَذْنَانِ زِنَاهُمَا الاسْتِمَاعُ وَاللَّسَانُ پاؤں کی بدکاری چلنے سے ہے۔دل خواہش اور تمنا زِنَاهُ الْكَلَامُ وَالْيَدُ زِنَاهَا الْبَطْسُ وَالرَّجُلُ کرتا ہے اور جسمانی اعضاء اس کی تصدیق یا تکذیب زِنَاهَا الْخُطَا وَالْقَلْبُ يَهْوَى وَيَتَمَنَّى کرتے ہیں۔وَيُصَدِّقُ ذَلِكَ الْفَرْجُ وَيُكَذِّبُهُ [6754] [6]: بَاب مَعْنَى كُلُّ مَوْلُودٍ يُولَدُ عَلَى الْفِطْرَةِ وَحُكْمُ مَوْتِ أَطْفَالِ الْكُفَّارِ وَأَطْفَالِ الْمُسْلِمِينَ باب: ہر بچہ فطرت پر پیدا کیا جاتا ہے کی تشریح اور کفار کے بچوں اور مسلمانوں کے بچوں کی موت کا معاملہ 4789{22} حَدَّثَنَا حَاجِبُ بْنُ الْوَلِيد :4789 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْب عَنِ الزُّبَيْدِي عَن رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ہر بچہ فطرت (صحیحہ ) الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ عَنْ پر پیدا کیا جاتا ہے۔پھر اس کے ماں باپ اسے أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ،یہودی، عیسائی اور مجوسی بنا دیتے ہیں جیسے ایک چوپایہ 4788 : اطراف : مسلم كتاب القدر باب قدر على ابن آدم حظه من الزنا و غيره 4787 تخريج : بخاری کتاب الاستئذان باب زنا الجوارح دون الفرج 6243 كتاب القدر باب و حرام على قرية اهلكناها۔۔۔6612 ابوداؤد كتاب النکاح باب ما يؤمر به من غض البصر 2151 ، 2152 ، 2153 ترمذى كتاب التفسير ومن سورة النجم 3284 4789 : اطراف : مسلم کتاب القدر باب معنى كل مولود يولد على الفطرة۔۔۔4790 ، 4791 ، 4792 ، 4793 4796-4795۔4794 تخریج : بخاری کتاب الجنائز باب اذا اسلم الصبي فمات 1358 ، 1359 باب ما قيل فى اولاد المشركين 1384 ، 1385 كتاب التفسير باب لا تبديل لخلق الله 4775 كتاب القدر باب الله اعلم بما كانو اعاملين 6599 ترمذى كتاب القدر باب ماجاء كل مولود يولد على الفطرة 2138 ابوداؤد كتاب السنة باب فى ذراري المشركين 4714