صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 186
صحیح مسلم جلد چهاردهم 186 کتاب صفات المنافقين واحكامهم إِنَّمَا خَيْرَنِي اللَّهُ فَقَالَ اسْتَغْفِرْ لَهُمْ أَوْ لَا ہے۔اس پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مجھے اللہ تعالیٰ تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ إِنْ تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ سَبْعِينَ مَرَّةً نے اختیار دیا ہے اور فرمایا ہے کہ اِسْتَغْفِرُ لَهُمُ اوُ وَسَأَزِيدُهُ عَلَى سَبْعِينَ قَالَ إِنَّهُ مُنَافِقٌ فَصَلَّى لَا تَسْتَغْفِرُ لَهُمْ۔۔! آپ نے فرمایا اور میں اس عَلَيْهِ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کے لئے ستر سے زیادہ مرتبہ مغفرت طلب کروں گا۔فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ وَلَا تُصَلِّ عَلَى أَحَدٍ انہوں (حضرت عمرؓ نے عرض کیا یقیناً وہ منافق مِنْهُمْ مَاتَ أَبَدًا وَلَا تَقُمْ عَلَى قَبْرِہ ہے۔پھر رسول اللہ ﷺ نے اس کی نماز جنازہ {4} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَعُبَيْدُ اللهِ بْنُ پڑھائی تب اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی وَلَا سَعِيدٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَى وَهُوَ الْقَطَّانُ عَنْ تُصَلِّ عَلَى اَحَدٍ مِنْهُمْ مَاتَ اَبَدًا 2 اور تو اُن میں عُبَيْدِ اللَّهِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ وَزَادَ قَالَ سے کسی مرنے والے پر کبھی (جنازہ کی ) نماز نہ پڑھ فَتَرَكَ الصَّلاةَ عَلَيْهِمْ 7028,70271] اور کبھی اس کی قبر پر (دعا کے لئے ) کھڑا نہ ہو۔ایک روایت میں مزید ہے کہ آپ نے اُن (منافقین) کی نماز جنازہ پڑھانی چھوڑ دی۔4965(5) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ :4965 حضرت ابن مسعودؓ سے روایت ہے وہ کہتے : الْمَكِّيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ مُجَاهِدٍ ہیں بیت اللہ کے پاس تین آدمی اکٹھے ہوئے دو عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ اجْتَمَعَ عِنْدَ قریشی تھے اور ایک ثقفی یا دو ثقفی تھے اور ایک قریشی الْبَيْتَ ثَلَاثَةُ نَفَر قُرَشِيَّان وَثَقَفِيٌّ أَوْ ثَقَفِيَّان ان کے دلوں کی سمجھ کم اور ان کے پیٹوں کی چربی ي قَلِيلٌ فِقْهُ قُلُوبِهِمْ كَثِيرٌ شَحْمُ بُطُونِهِمْ زیادہ تھی ان میں سے ایک نے کہا تمہارا کیا خیال قُرَشَيِّ 4965 : تخريج : بخارى كتاب التفسير باب قوله وما كنتم تستترون ان يشهدو۔۔۔4816 باب وذلكم وظنكم الذي ظننتم۔۔۔۔4817 كتاب التوحيد باب قول الله تعالى وما كنتم تستترون ان يشهد عليكم۔۔۔7521 ترمذی کتاب التفسير باب ومن سورة حم السجدة 3248 ، 3249 1: (ترجمہ) تو اُن کے لئے مغفرت طلب کر یا ان کے لئے مغفرت نہ طلب کر۔اگر تو ان کے لئے ستر مرتبہ بھی مغفرت مانگے- التوبة : 80 2 : التوبة : 84