صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 1
صحیح مسلم جلد چهاردهم 1 باشر الحالي كِتَابُ القَدْر تقدیر کے بارہ میں کتاب كتاب القدر [1]1: بَاب كَيْفِيَّةِ خَلْقِ الْآدَمِيِّ فِي بَطْنِ أُمِّهِ وَكِتَابَةِ رِزْقِهِ وَأَجَلِهِ وَعَمَلَهُ وَشَقَاوَتِهِ وَسَعَادَتِهِ انسان کی اپنی ماں کے پیٹ میں پیدائش کی کیفیت، اس کے رزق، اس کی موت، اس کے عمل ، اس کی شقاوت وسعادت کے لکھے جانے کا بیان 4767{1} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :4767 حضرت عبداللہ بیان کرتے ہیں کہ ہمیں حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ وَوَكِيعٌ ح و حَدَّثَنَا رسول اللہ اللہ نے بتایا۔اور آپ صادق و مصدوق مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرِ الْهَمْدَانِيُّ تھے کہ تم میں سے ہر ایک کے تخلیقی مواد کو اس کی وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا أَبِي وَأَبُو مُعَاوِيَةَ وَوَكِيعٌ ماں کے پیٹ میں چالیس روز تک اکٹھا کیا جاتا ہے۔قَالُوا حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ زَيْدِ بْن وَهْبِ پھر اس طرح اتنے ہی عرصہ میں وہ علاقہ بن جاتا ہے۔عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى پھر اس طرح اتنے ہی عرصہ میں وہ مضغہ کی صورت اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ الصَّادِقُ الْمَصْدُوقُ اختیار کر لیتا ہے۔پھر فرشتہ کو بھیجا جاتا ہے۔وہ اس إِنَّ أَحَدَكُمْ يُجْمَعُ خَلْقُهُ فِي بَطْنِ أُمِّهِ میں روح پھونکتا بَطْنِ أُمِّهِ میں روح پھونکتا ہے اور اسے چار باتوں کا حکم 4767 : اطراف : مسلم كتاب القدر باب كفية القدر خلق الآدمي في بطن امه۔۔۔4768 ، 4769 ، 4770 ، 4771 ، 4772 تخریج : بخاری کتاب الحيض باب مخلقة وغير مخلقة 318 كتاب بدء الخلق باب ذكر الملائكة صلوات عليهم 3208 كتاب احاديث الانبياء باب خلق آدم صلوات الله عليه وذريته 3332 3333 كتاب القدر باب في القدر 6594 6595 كتاب التوحيد باب قوله تعالى ولقد سبقت كلمتنا لعبادنا۔۔۔7454 ترمذى كتاب القدر باب ما جاء ان الاعمال بالخواتيم 2137 ابوداؤد كتاب السنة باب في القدر 4708 ابن ماجه في المقدمة باب في القدر 76