صحیح مسلم (جلد چہار دہم)

Page 106 of 280

صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 106

صحیح مسلم جلد چهاردهم 106 كتاب الذكر والدعا والتوبة والاستغفار 884900} حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :4900 صفوان بن عبد اللہ بن صفوان سے أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ روایت ہے جن کی بیوی دردا تھی کہ میں شام گیا تو بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْر عَنْ صَفْوَانَ حضرت ابو دردار کے گھر گیا تو انہیں موجود نہ پایا البتہ وَهُوَ ابْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ صَفْوَانَ وَكَانَتْ تَحْتَهُ حضرت ام در دار کو موجود پایا۔وہ کہنے لگیں کیا تم اس الدَّرْدَاءُ قَالَ قَدِمْتُ الشَّامَ فَأَتَيْتُ أَبَا سال حج کا ارادہ رکھتے ہو؟ میں نے کہا ہاں۔انہوں الدَّرْدَاءِ فِي مَنْزِلِهِ فَلَمْ أَجِدْهُ وَوَجَدْتُ أُمَّ ( حضرت ام درداء) نے کہا کہ تو اللہ سے ہمارے الدَّرْدَاءِ فَقَالَتْ أَتْرِيدُ الْحَجَّ الْعَامَ فَقُلْتُ لئے بھلائی کی دعا کرنا کیونکہ نبی ﷺ فرمایا کرتے نَعَمْ قَالَتْ فَادْعُ اللَّهَ لَنَا بِخَيْرٍ فَإِنَّ النَّبِيَّ تھے کہ ایک مسلمان کی اپنے بھائی کے لئے اس کی عدم صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ دَعْوَةٌ موجودگی میں کی گئی دعا قبول کی جاتی ہے۔اس پر ایک الْمَرْءِ الْمُسْلِمِ لِأَخِيهِ بِظَهْرِ الْغَيْبِ فرشتہ مقرر ہوتا ہے جب بھی وہ شخص اپنے بھائی کے لئے دعا کرتا ہے تو اس پر مقرر فرشتہ کہتا ہے آمین مُسْتَجَابَةٌ عِنْدَ رَأْسِهِ مَلَكٌ مُوَكَّلْ كُلَّمَا دَعَا تیرے لئے بھی ایسا ہی ہو۔صفوان کہتے ہیں پھر میں لِأَخِيهِ بِخَيْرٍ قَالَ الْمَلَكُ الْمُوَكَّلُ بِهِ آمِينَ بازار کی طرف نکل گیا اور حضرت ابو در داٹھا سے ملا تو وَلَكَ بِمِثْل قَالَ فَخَرَجْتُ إِلَى السُّوقِ فَلَقيتُ أَبَا الدَّرْدَاءِ فَقَالَ لِي مِثْلَ ذلك يَرْوِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ و حَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ بهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ وَقَالَ عَنْ صَفْوَانَ بْن عَبْدِ اللَّهِ بْن صَفْوَانَ [6931,6930,6929] الله انہوں نے مجھے نبی ﷺ سے روایت کرتے ہوئے یہی بات بتائی۔4900 : اطراف : مسلم کتاب الذكر والدعاء والتوبة والاستغفار باب فضل الدعاء للمسلمين۔۔4899-4898۔تخريج : ابوداؤد كتاب الصلاة باب الدعاء بظهر الغيب 1534 ابن ماجه کتاب المناسک فضل دعاء الحاج 2895