صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 72
صحیح مسلم جلد سیزدهم 72 کتاب فضائل الصحابة عَنْ أَبِي نُعَيْمٍ قَالَ عَبْدٌ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ازواج مطہرات کے درمیان قرعہ اندازی فرماتے حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ أَيْمَنَ حَدَّثَنِي ابْنُ (ایک مرتبہ) حضرت عائشہ اور حضرت حفصہ کے أَبِي مُلَيْكَةَ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ نام قرعہ نکلا۔آپ دونوں اکٹھی رسول اللہ علے کے عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ ساتھ سفر پر گئیں جب رات ہوتی تو رسول اللہ اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا خَرَجَ أَقْرَعَ بَيْنَ نِسَائِه حضرت عائشہ کے ساتھ چلتے ، ان سے باتیں کرتے۔فَطَارَتِ الْقُرْعَةُ عَلَى عَائِشَةَ وَحَفْصَةَ (ایک دفعہ) حضرت حفصہ نے حضرت عائشہؓ سے کہا فَخَرَجَنَا مَعَهُ جَمِيعًا وَكَانَ رَسُولُ اللَّه کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ آج رات آپ میرے اونٹ پر سوار ہو جائیں اور میں آپ کے اونٹ پر سوار صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كَانَ بِاللَّيْلِ سَارَ مَعَ ہو جاؤں؟ پھر آپ دیکھیں گی اور میں بھی دیکھوں عَائِشَةَ يَتَحَدَّثُ مَعَهَا فَقَالَتْ حَفْصَةٌ گی۔انہوں نے کہا کیوں نہیں تو حضرت عائشہ لِعَائِشَةَ أَلَا تَرْكَبِينَ اللَّيْلَةَ بَعِيرِي وَأَرْكَبُ حضرت حفصہ کے اونٹ پر سوار ہو گئیں اور حضرت حفصہ بَعِيرَكِ فَتَنْظُرِينَ وَأَنظُرُ قَالَتْ بَلَى فَرَكِبَتْ حضرت عائشہ کے اونٹ پر سوار ہو گئیں رسول اللہ یا اے عَائِشَةُ عَلَى بَعِير حَفْصَةَ وَرَكبَتْ حَفْصَةً حضرت عائشہؓ کے اونٹ کی طرف آئے ،اس پر عَلَى بَعير عَائِشَةَ فَجَاءَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى حضرت حفصہ تھیں۔حضور نے سلام کہا اور ان کے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى جَمَلِ عَائِشَةَ وَعَلَيْهِ ساتھ چلے یہانتک کہ لوگوں نے پڑاؤ کیا۔جب حَفْصَةُ فَسَلَّمَ ثُمَّ سَارَ مَعَهَا حَتَّى نَزَلُوا حضرت عائشہ نے آپ کی غیر موجودگی کو محسوس فَافْتَقَدَتْهُ عَائِشَةُ فَغَارَتْ فَلَمَّا نَزَلُوا جَعَلَتْ کیا تو انہیں غیرت آئی جب لوگوں نے پڑاؤ کیا تَجْعَلُ رِجْلَهَا بَيْنَ الْإِذْخِرِ وَتَقُولُ يَا رَبِّ تو حضرت عائشہ اپنے پاؤں اذخر گھاس میں ڈالنے سَلَّطَ عَلَيَّ عَفْرَبًا أَوْ حَيَّةً تَلْدَغْنِي رَسُولُكَ لگیں اور کہا میرے رب مجھ پر کوئی بچھو یا سانپ مسلط کر دے جو مجھے ڈس لے۔یہ تیرے رسول ہیں وَلَا أَسْتَطِيعُ أَنْ أَقُولَ لَهُ شَيْئًا [6298] میں کچھ نہیں کہہ سکتی۔894464) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْن :4464 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ قَعْنَبٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ يَعْني ابْنَ بِلال عَنْ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ 4464 : اطراف : مسلم کتاب فضائل الصحابة باب من فضائل خديجة ام المؤمنين 4445 تخریج : بخاری کتاب احادیث الانبیاء باب قول الله تعالى و ضرب الله مثلا للذين۔۔۔3411 باب قول الله تعالى –