صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 62
صحیح مسلم جلد سیزدهم 62 کتاب فضائل الصحابة أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا غِرْتُ عَلَى نِسَاءِ سوائے حضرت خدیجہ کے حالانکہ میں نے ان کا النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا عَلَى زمانہ نہیں پایا۔آپ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ہے صل الله خَديجَةَ وَإِنِّي لَمْ أُدْرِكْهَا قَالَتْ وَكَانَ جب ( بھی ) بکری ذبح کرتے تو فرماتے کہ یہ خدیجہ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا ذَبَحَ کی سہیلیوں کو بھیجو۔ایک روز میں نے آپ مایی ایر الشَّاةَ فَيَقُولُ أَرْسَلُوا بها إلى أصدقاء کو ناراض کر دیا کہ میں نے کہا خدیجہ! اس پر حَدِيجَةَ قَالَتْ فَأَغْضَبْتُهُ يَوْمًا فَقُلْتُ خَديجَةَ رسول الله اللہ نے فرمایا کہ میرے دل میں اس کی فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ محبت دی گئی ہے۔إِنِّي قَدْ رُزِقْتُ حُبَّهَا حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ ایک اور روایت میں صرف بکری ( کے گوشت بھیجنے وَأَبُو كُرَيْبِ جَمِيعًا عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا تک کا ذکر ہے اس کے بعد مزید کوئی ذکر نہیں۔هشَامٌ بهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَ حَدِيث أَبي أَسَامَةَ إِلَى قصَّةِ الشَّاةِ وَلَمْ يَذْكُرِ الزِّيَادَةَ بَعْدَهَا [6279,6278] 764451} حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا :4451 حضرت عائشہ بیان فرماتی ہیں کہ مجھے نبی ہے عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ کی ازواج مطہرات میں سے کسی زوجہ مطہرہ پر اتنا عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا غِرْتُ للنَّبِيِّ رشک نہ آیا جتنا آپ کے کثرت سے ذکر کرنے کی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى امْرَأَة من نسائه وجہ سے حضرت خدیجہ پر رشک آیا حالانکہ میں نے مَا غِرْتُ عَلَى خَدِيجَةَ لِكَثْرَة ذكره ايَّاهَا انہیں کبھی نہیں دیکھا تھا۔وَمَا رَأَيْتُهَا قَطُّ [6280] تخريج: بخاری کتاب المناقب باب تزويج النبي الله خديجة۔۔۔۔3816، 3817 ، 3818 ، 3821 كتاب النكاح باب غيرة النساء 5229 ترمذى كتاب البر والصلة باب ما جاء فى حسن العهد 2017 كتاب المناقب باب فضل خديجة 3875 ابن ماجه كتاب النكاح باب الغيرة 1997 4451 اطراف مسلم كتاب فضائل الصحابة باب فضائل خديجة 4446 ، 4447 ، 4448 ، 4453،4452،4450،4449 :تخریج بخارى كتاب المناقب باب تزويج النبي ع خديجة۔۔۔۔3816، 3817 ، 3818 ،3821 كتاب النكاح باب غيرة النساء 5229 ترمذى كتاب البر والصلة باب ما جاء في حسن العهد 2017 كتاب المناقب باب فضل خديجة 3875 ابن ماجه كتاب النكاح باب الغيرة 1997