صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 47
صحیح مسلم جلد سیزدهم 47 کتاب فضائل الصحابة اس کے لئے جھک جاتا اور وہ دیکھتا۔پس (اس 4423{49} حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ الْخَلِيلِ :4423 حضرت عبد اللہ بن زبیر بیان کرتے ہیں کہ وَسُوَيْدُ بْنُ سَعِيدِ كِلَاهُمَا عَنِ ابْنِ مُسْهِرٍ خندق کے دن میں اور حضرت عمر بن ابوسلمہ کچھ قَالَ إِسْمَعِيلُ أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ عورتوں کے ساتھ حسان کے قلعہ میں تھے۔کبھی وہ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ میرے لئے جھک جاتا اور میں دیکھتا اور کبھی میں الزُّبَيْرِ قَالَ كُنْتُ أَنَا وَعُمَرُ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ يَوْمَ الْخَنْدَقِ مَعَ النِّسْوَةِ فِي أُطُمِ حَسَانٍ فَكَانَ يُطَاطِئُ لِي مَرَّةً فَأَنْظُرُ وَأَطَاطَى لَهُ مَرَّةً دوران ) میں اپنے باپ کو پہچان لیتا تھا جب وہ فَيَنْظُرُ فَكُنْتُ أَعْرِفُ أَبِي إِذَا مَرَّ عَلَى فَرَسه اپنے گھوڑے پر مسلح بنی قریظہ کی طرف گئے۔فِي السَّلَاحِ إِلَى بَنِي قُرَيْظَةَ قَالَ وَأَخْبَرَنِي حضرت عبداللہ بن زبیر کہتے ہیں کہ میں نے اس کا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ذکر اپنے والد سے کیا تو انہوں نے کہا اے میرے قَالَ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِأَبِي فَقَالَ وَرَأَيْتَنِي يَا لیے ! کیا تم نے مجھے دیکھا تھا؟ میں نے کہا کہ ہاں بُنَيَّ قُلْتُ نَعَمْ قَالَ أَمَا وَاللَّهِ لَقَدْ جَمَعَ لِي انہوں نے کہا کہ اللہ کی قسم اس وقت رسول اللہ علی رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَئِذٍ نے میرے لئے اپنے والدین کا اکٹھا ذکر کیا۔آپ أَبَوَيْهِ فَقَالَ فَدَاكَ أَبِي وَأُمِّي و حَدَّثَنَا أَبُو نے فرمایا تجھ پر میرے ماں باپ قربان۔كُرَيْب حَدَّثَنَا أَبُو أَسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ ایک اور روایت میں ہے کہ حضرت عبداللہ بن زبیر عَنْ عَبْدِ الله بْنِ الزُّبَيْرِ قَالَ لَمَّا كَانَ يَوْمُ کہتے ہیں خندق کے دن میں اور حضرت عمر بن ابوسلمہ اس قلعہ میں تھے جس میں خواتین یعنی نبی ﷺ کی الْحَنْدَقَ۔الخندق كُنْتُ أَنَا وَعُمَرُ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ فِي الأطم الَّذِي فِيهِ النِّسْوَةُ يَعْنِي نِسْوَةَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَسَاقَ الْحَديث ازواج مطہرات تھیں۔باقی روایت پہلی روایت کی بِمَعْنَى حَدِيثِ ابْنِ مُسْهِرٍ فِي هَذَا الْإِسنَادِ طرح ہے مگر اس میں عبداللہ بن عروہ کا ذکر وَلَمْ يَذْكُرْ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُرْوَةَ فِي الْحَدِيثِ نہیں۔لیکن ہشام کی روایت میں یہ واقعہ شامل کر دیا وَلَكِنْ أَدْرَجَ الْقِصَّةَ فِي حَدِيثِ هِشَامٍ عَنْ گیا ہے۔أَبِيهِ عَنِ ابْنِ الزُّبَيْرِ [6246,6245] 4423 : تخریج : بخاری کتاب فضائل اصحاب النبی الا الله باب مناقب الزبير بن العوام 3720 ترمذی کتاب المناقب باب مناقب الزبير بن العوام 3743 ابن ماجه المقدمة باب في فضائل اصحاب و رسول الله الا الله 123