صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 29
صحیح مسلم جلد سیزدهم 29 29 کتاب فضائل الصحابة 4406{32} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَمُحَمَّدُ 4406 عامر بن سعد بن ابی وقاص اپنے والد سے بْنُ عَبَّادٍ وَتَقَارَبَا فِي اللَّفْظِ قَالَا حَدَّثَنَا حَاتم روایت کرتے ہیں کہ معاویہ بن ابی سفیان نے حضرت سعد کو حکم دیا اور کہا کہ تمہیں ابو تراب وَهُوَ ابْنُ إِسْمَعِيلَ عَنْ بُكَيْرِ بْنِ مِسْمَارٍ عَنْ کو برا بھلا کہنے سے کس چیز نے روکے رکھا؟ اس پر عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ حضرت سعد نے کہا بات یہ ہے کہ جو تین باتیں صلى الله أَمَرَ مُعَاوِيَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ سَعْدًا فَقَالَ مَا مجھے یاد ہیں جو رسول اللہ ﷺ نے ان کو کہیں مَنَعَكَ أَنْ تَسُبَّ أَبَا التُّرَابِ فَقَالَ أَمَّا مَا تھیں۔اس لئے میں ان کو کبھی برا بھلا نہیں کہوں ذَكَرْتُ ثَلَاثًا قَالَهُنَّ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى گا۔اگر ان میں سے ایک بات بھی مجھے نصیب اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَنْ أَسْبُهُ لَأَنْ تَكُونَ لِي ہو جائے تو مجھے سرخ اونٹوں سے زیادہ پیاری ہے۔میں نے رسول اللہ علہ کو ان سے فرماتے ہوئے وَاحِدَةٌ مِنْهُنَّ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ حُمْرِ النَّعَمِ نا جب کہ آپ نے انہیں ایک غزوہ میں پیچھے سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ چھوڑا تو حضرت علی نے آپ کی خدمت میں عرض يَقُولُ لَهُ خَلْفَهُ فِي بَعْضٍ مَغَازِيهِ فَقَالَ لَهُ کیا یا رسول اللہ ! آپ مجھے عورتوں اور بچوں میں پیچھے عَلِيٌّ يَا رَسُولَ اللَّهِ خَلَّفْتَنِي مَعَ النِّسَاءِ چھوڑ رہے ہیں۔اس پر رسول اللہ علیہ نے ان سے وَالصَّبْيَانِ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ فرمایا کیا تم اس پر خوش نہیں کہ تم میرے لئے ایسے ہی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَا تَرْضَى أَنْ تَكُونَ مِنِّي ہو جیسے موسیٰ " کے لئے ہارون سوائے اس کے کہ الله میرے بعد نبوت نہیں ہے اور میں نے خیبر کے دن بمَنْزِلَة هَارُونَ منْ مُوسَى إِلَّا أَنَّهُ لَا نُبُوَّة آپ کو فرماتے ہوئے سنا کہ آج میں ضرور اس شخص بَعْدِي وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ يَوْمَ خَيْبَرَ لَأَعْطِيَنَّ کو جھنڈا دوں گا جو اللہ اور اس کے رسول سے محبت الرَّايَةَ رَجُلًا يُحِبُّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَيُحِبُّهُ اللهُ رکھتا ہے اور اللہ اور اس کا رسول اس سے محبت رکھتے وَرَسُولُهُ قَالَ فَتَطَاوَلْنَا لَهَا فَقَالَ ادْعُوا لِي ہیں۔وہ کہتے ہیں پس ہم اس (جھنڈے) کے لئے 4406 : اطراف : مسلم کتاب فضائل الصحابة باب من فضائل ابن ابی طالب 4404 ، 4405 ، 4407، 4408 ، 44104409 تخريج : بخارى كتاب الجهاد والسيرباب دعاء النبي معه الى الاسلام والنبوة 2942 باب ما قيل في لواء النبي عام 2975 باب فضل من اسلم على يديه رجل 3009 کتاب فضائل اصحاب النبي ا باب مناقب على بن ابي طالب۔۔۔3701، 3702، 3706 كتاب المغازي باب غزوة خيبر 4210،4209 باب غزوة تبوك وهي غزوة العسرة 4416 ترمذى كتاب المناقب باب علی بن ابی حملہ ای کی طالب۔۔۔۔3724 ، 3730 ، 3731 ابن ماجه مقدمه باب فی فضائل اصحاب رسول الله الهلال الفضل علی بن ابی طالب 115