صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 17 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 17

صحیح مسلم جلد سیزدهم 17 کتاب فضائل الصحابة يَا رَسُولَ اللَّهِ أَحَقُّ أَنْ يَهَبْنَ ثُمَّ قَالَ عُمَرُ أَي نے فرمایا اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری عَدُوَّاتِ أَنْفُسِهِنَّ أَتَهَبْنَنِي وَلَا تَهَبْنَ رَسُولَ جان ہے کہ شیطان کبھی تجھے کسی رستہ میں چلتے ہوئے الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْنَ نَعَمْ أَنتَ نہیں ملا مگر اس نے تیرے رستہ کے علاوہ کوئی دوسرا أَغْلَظُ وَأَفَظٌ مِنْ رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْه رستہ اختیار کر لیا۔۔وَسَلَّمَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ایک اور روایت میں ہے کہ حضرت عمر بن خطاب وَسَلَّمَ وَالَّذِي نَفْسي بيده مَا لَقِيَكَ رسول الله ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔اس الشَّيْطَانُ قَطَّ سَالِكًا فَبًّا إِلَّا سَلَكَ فَجَّا غَيْرَ وقت آپ کے پاس کچھ عورتیں تھیں جنہوں نے فَجِّكَ حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفِ حَدَّثَنَا بِهِ رسول اللہ کے کے سامنے اپنی آوازیں بلند کی ہوئی عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنِي سُهَيْلٌ عَنْ تھیں۔جب حضرت عمرؓ نے اجازت مانگی تو وہ جلدی أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنْ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ سے پردہ میں چلی گئیں۔جَاءَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعِنْدَهُ نِسْوَةٌ قَدْ رَفَعْنَ أَصْوَاتَهُنَّ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا اسْتَأْذَنَ عُمَرُ ابْتَدَرْنَ الْحِجَابَ فَذَكَرَ نَحْوَ حَدِيثِ الزُّهْرِي [6203,6202] 4397{23} حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَحْمَدُ بْنُ :4397 حضرت عائشہ بیان کرتی ہیں کہ نبی علی عَمْرِو بْنِ سَرْحٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ فرمایا کرتے تھے کہ تم سے پہلی امتوں میں مُحدَّث عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدِ عَنْ أَبِيهِ سَعْدِ بْنِ ہوا کرتے تھے پس اگر میری امت میں سے ان میں رَاهِيمَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ عَن سے کوئی ہے تو یقیناً عمر بن خطاب ان میں ہے۔النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ ابن وہب کہتے ہیں کہ مُحَدَّثُونَ کی تفسیر مُلْهَمُونَ قَدْ كَانَ يَكُونُ فِي الْأُمَمِ قَبْلَكُمْ مُحَدَّثُونَ ہے یعنی وہ جن کو الہام ہوتا ہے۔فَإِنْ يَكُنْ فِي أُمَّتِي مِنْهُمْ أَحَدٌ فَإِنَّ عُمَرَ بْنَ 4397 : تخریج : ترمذی کتاب المناقب باب فی مناقب ابی - حفص عمر بن الخطاب 3693