صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 286
صحیح مسلم جلد سیزدهم 286 كتاب البر والصلة والآداب [38]38 : بَاب تَحْرِيمِ الْكِبْرِ تکبر کے حرام ہونے کا بیان 1364738} حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ :4738 حضرت ابوسعید خدری اور حضرت ابو ہریرہ الْأَرْدِيُّ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْص بن غیاث بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ (اللہ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ حَدَّثَنَا أَبُو فرماتا ہے ) کہ عزت اس کا ازار ہے اور کبریائی اس إِسْحَقَ عَنْ أَبِي مُسْلِمِ الْأَغَرِّ أَنَّهُ حَدَّثَهُ عَنْ کی چادر ہے جو مجھ سے یہ چھینے گا میں اسے عذاب أَبي سَعِيد الْخُدْرِيِّ وَأَبِي هُرَيْرَةَ قَالَا قَالَ دوں گا۔رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعز إِزَارُهُ وَالْكَبْرِيَاءُ رِدَاؤُهُ فَمَنْ يُنَازِعُنِي عَذَّبْتُهُ [6680] [39] 39: بَاب النَّهْيِ عَنْ تَقْنِيطِ الْإِنْسَانِ مِنْ رَحْمَةِ اللَّهِ کسی انسان کو رحمت الہی سے مایوس کرنے کی ممانعت کا بیان 13734739) حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدِ عَنْ 4739 حضرت جندب سے روایت ہے کہ مُعْتَمِرِ بْنِ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِيهِ حَدَّثَنَا أَبُو رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ ایک شخص نے کہا کہ اللہ عِمْرَانَ الْجَوْنِيُّ عَنْ جُنْدَبِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ کی قسم ہے کہ اللہ فلاں کو نہیں بخشے گا اور اللہ فرماتا ہے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدَّثَ أَنَّ رَجُلًا قَالَ کہ کون ہے جو مجھ پر قسم کھاتا ہے کہ میں فلاں کو نہیں وَاللَّهِ لَا يَغْفِرُ اللهُ لفُلان وَإِنَّ اللَّهَ تَعَالَى قَالَ بخشوں گا میں نے فلاں کو بخش دیا اور تیرے عمل کو مَنْ ذَا الَّذِي يَتَأَلَّى عَلَيَّ أَنْ لَا أَغْفِرَ لِفُلَانِ ضائع کر دیا یا جیسی راوی نے کہا۔فَإِنِّي قَدْ غَفَرْتُ لِفُلَانِ وَأَحْبَطْتُ عَمَلَكَ أَوْ كَمَا قَالَ [6682] 4738 : تخريج ابو داؤد کتاب اللباس باب ماجاء في الكبر 4090