صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 10
صحیح مسلم جلد سیزدهم 10 کتاب فضائل الصحابة وَرَائِي فَلَمْ يَرُعْنِي إِلَّا بِرَجُلٍ قَدْ أَخَذَ بِمَنْكِبِي مِنْ رحمت کی دعا کی اور کہا کہ اے عمر! آپ نے اپنے فَالْتَفَتُ إِلَيْهِ فَإِذَا هُوَ عَلِيٌّ فَتَرَحْمَ پیچھے کوئی آدمی نہ چھوڑا جس کے اعمال ایسے ہوں کہ عَلَى عُمَرَ وَقَالَ مَا خَلَفْتَ أَحَدًا أَحَبَّ إِلَيَّ ویسے اعمال پر مجھے اللہ سے ملنا پسند ہو اور اللہ کی قسم أَنْ أَلْقَى اللَّهَ بِمِثْلِ عَمَلِهِ مِنْكَ وَايْمُ اللهِ إِنْ مجھے یقین تھا کہ اللہ ضرور آپ کو آپ کے دونوں كُنتُ لَأَظُنُّ أَنْ يَجْعَلَكَ اللهُ مَعَ صَاحِبَيْكَ ساتھیوں کے ساتھ رکھے گا کیونکہ میں کثرت سے وَذَاكَ أَنِّي كُنتُ أَكَفِّرُ أَسْمَعُ رَسُولَ الله رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کرتا تھا میں، صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ جِنْتُ أَنَا وَأَبُو ابوبکر اور عمرہ آئے ، میں ابو بکر اور عمر داخل ہوئے، بَكْرٍ وَعُمَرُ وَدَخَلْتُ أَنَا وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ میں ابو بکر اور عمر باہر گئے۔پس میں امید کرتا تھا یا وَخَرَجْتُ أَنا وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ فَإِنْ كُنْتُ (کہا) میں خیال کرتا تھا کہ اللہ آپ کو ان دونوں کے لأَرْجُو أَوْ لَأَظُنُّ أَنْ يَجْعَلَكَ اللَّهُ مَعَهُمَا و ساتھ رکھے گا۔حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ عَنْ عُمَرَ بْنِ سَعِيدِ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ بمثله [6188,6187] 4389(15) حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُرَاحِم :4389 حضرت ابو سعید خدری بیان کرتے ہیں حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدِ عَنْ صَالح بن که رسول الله ﷺ نے فرمایا میں سویا ہوا تھا کہ میں ح و حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ نے لوگوں کو دیکھا کہ [ میرے سامنے ] وہ پیش کئے كَيْسَانَ وَالْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ الْحُلْوَانِيُّ وَعَبْدُ بْنُ جارہے ہیں اور ان پر قمیصیں ہیں۔ان میں سے بعض حُمَيْدِ وَاللَّفْظُ لَهُمْ قَالُوا حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ سینہ تک پہنچتی ہیں اور ان میں سے بعض اس سے إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ عَنِ ابْنِ (بھی) چھوٹی ہیں۔عمر بن خطاب گذرے تو وہ ایسی شِهَابٍ حَدَّثَنِي أَبُو أُمَامَةَ بْنُ سَهْلِ أَنَّهُ سَمِعَ قمیص پہنے ہوئے تھے جسے وہ گھسیٹتے جارہے تھے۔أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! آپ نے اس کی کیا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَا أَنَا نَائِمٌ رَأَيْتُ النَّاسَ تعبیر فرمائی ؟ آپ نے فرمایا دین۔4389 : تخریج : بخاری کتاب الایمان باب تفاضل اهل الايمان في الاعمال 23 مناقب باب مناقب عمر بن الخطاب 3691 كتاب التعبير باب القميص في المنام 7008 ، 7009 ترمذى كتاب الرؤيا باب في رؤيا النبي الا اللبن والقمص 2285