صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 232 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 232

صحیح مسلم جلد سیزدهم 232 كتاب البر والصلة والآداب عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ عَزّ وجل فرمائے گا اے ابن آدم! میں بیمار ہوالیکن تو قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ نے میری عیادت نہ کی وہ کہے گا اے میرے رب ! اللَّهَ عَزَّ وَجَلٌ يَقُولُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ يَا ابْنَ آدَمَ میں کس طرح تیری عیادت کرتا جبکہ تو تمام جہانوں کا مَرِضْتُ فَلَمْ تَعُدْنِي قَالَ يَا رَبِّ كَيْفَ رب ہے۔اللہ فرمائے گا کیا تجھے علم نہیں تھا کہ میرا أَعُودُكَ وَأَنْتَ رَبُّ الْعَالَمِينَ قَالَ أَمَا فلاں بندہ بیمار تھا لیکن تو نے اس کی عیادت نہ کی۔کیا عَلِمْتَ أَنْ عَبْدِي فَلَانًا مَرِضَ فَلَمْ تَعُدْهُ أَمَا تجھے علم نہیں کہ اگر تو اس کی عیادت کرتا تو مجھے اس کے عَلِمْتَ أَنَّكَ لَوْ عُدْتَهُ لَوَجَدْتَنِي عِنْدَهُ يَا ابْنَ پاس پاتا۔اے ابن آدم! میں نے تجھ سے کھانا مانگا آدَمَ اسْتَطْعَمْتُكَ فَلَمْ تُطْعَمُني قَالَ يَا رَبِّ لیکن تو نے مجھے کھانا نہ کھلایا وہ کہے گا اے میرے وَكَيْفَ أَطْعِمُكَ وَأَنتَ رَبُّ الْعَالَمِينَ قَالَ رب میں تجھے کس طرح کھلا سکتا ہوں جبکہ تو سب أَمَا عَلِمْتَ أَنَّهُ اسْتَطْعَمَكَ عَبْدِي فُلَانٌ فَلَمْ جہانوں کا رب ہے۔وہ فرمائے گا کیا تو نہیں جانتا کہ تُطْعَمْهُ أَمَا عَلِمْتَ أَنَّكَ لَوْ أَطْعَمْتَهُ لَوَجَدْتَ میرے فلاں بندہ نے تجھ سے کھانا مانگا لیکن تو نے ذَلِكَ عِنْدِي ذلك عندي يَا ابْنَ آدَمَ اسْتَسْقَيْتُكَ فَلَمْ اسے کھانا نہیں کھلایا کیا تو جانتا نہیں کہ اگر تو اسے کھانا تَسْقِنِي قَالَ يَا رَبِّ كَيْفَ أَسْقِيكَ وَأَنتَ کھلا دیتا تو اسے میرے پاس پاتا۔اے ابن آدم ! رَبِّ الْعَالَمِينَ قَالَ اسْتَسْقَاكَ عَبْدِي فُلَانٌ میں نے تجھ سے پانی مانگا لیکن تو نے مجھے پانی نہیں فَلَمْ تَسْقِهِ أَمَا إِنَّكَ لَوْ سَقَيْتَهُ وَجَدْتَ ذَلِكَ پلایاوہ کہے گا اے میرے رب میں تجھے کس طرح پانی پلاسکتا ہوں جبکہ تو تمام جہانوں کا رب ہے۔وہ فرمائے گا کہ تجھ سے میرے فلاں بندہ نے پانی مانگا لیکن تو نے اسے پانی نہیں پلایا اگر تو اسے پانی پلا دیتا تو اسے ضرور میرے پاس موجود پاتا۔عندي [6556]