صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 225 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 225

صحیح مسلم جلد سیزدهم 225 كتاب البر والصلة والآداب سُهَيْلٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ نہ ایک دوسرے سے بے رخی سے پیش آؤنہ دنیا داری صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَبَاغَضُوا وَلَا میں ایک دوسرے سے مقابلہ کرو اور اللہ کے بندے تَدَابَرُوا وَلَا تَنَافَسُوا وَكُونُوا عِبَادَ اللَّهِ بھائی بھائی بن جاؤ۔إخْوَانًا [6540] [10]10: بَاب تَحْرِيمِ ظُلْمِ الْمُسْلِمِ وَخَذَلِهِ وَاحْتِقَارِهِ وَدَمِهِ وَعِرْضِهِ وَمَالِهِ مسلمان پر ظلم کرنے ، اسے بے یارومددگار چھوڑنے ، اس کو حقیر جانے، بچه اس کے خون، اس کی جان اور اس کے مال کی حرمت کا بیان 4636{32} حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ :4636 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ فَعْنَبٍ حَدَّثَنَا دَاوُدُ يَعْنِي ابْنَ قَيْسٍ عَنْ أَبِي رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ تم ایک دوسرے سے سَعِيدٍ مَوْلَى عَامِرِ بْنِ كُرَيْرٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ حسد نہ کرو اور دھوکہ دینے کے لئے قیمت نہ بڑھاؤ اور قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نہ ایک دوسرے سے بغض رکھو نہ ہی ایک دوسرے لَا تَحَاسَدُوا وَلَا تَنَاجَشُوا وَلَا تَبَاغَضُوا وَلَا سے بے رخی کرو اور تم میں سے کوئی کسی کے سودے پر تَدَابَرُوا وَلَا يَبِعْ بَعْضُكُمْ عَلَى بَيْعِ بَعْضٍ سودا نہ کرے اور اللہ کے بندے بھائی بھائی بن جاؤ۔وَكُونُوا عِبَادَ اللَّهِ إِخْوَانَا الْمُسْلِمُ أَخُو مسلمان مسلمان کا بھائی ہے نہ تو وہ اس پر ظلم کرتا ہے الْمُسْلِمِ لَا يَظْلِمُهُ وَلَا يَخْذُلُهُ وَلَا يَحْقِرُهُ نہ ہی اسے بے یارو مددگار چھوڑتا ہے نہ ہی اس کی التَّقْوَى هَاهُنَا وَيُشِيرُ إِلَى صَدْرِهِ ثَلَاثَ تحقیر کرتا ہے۔اور آپ نے اپنے سینے کی طرف اشارہ مَرَّاتِ بِحَسْبِ امْرِئٍ مِنَ الشَّرِّ أَنْ يَحْقِرَ کرتے ہوئے تین مرتبہ فرمایا تقویٰ یہاں ہے۔آدمی أَخَاهُ الْمُسْلِمَ كُلُّ الْمُسْلِمِ عَلَى الْمُسْلِمِ کے لئے یہی شتر کافی ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی 4636 اطراف : مسلم کتاب البر والصلة والآداب باب تحر الظن والتجسس۔۔۔4632 ، 4633 ، 4634 ، 4635 باب تحريم ظلم المسلم وخذله۔۔۔4637 تخريج : بخارى كتاب النكاح باب لا يخطب على خطبة اخيه۔۔۔5143 كتاب الادب باب يايها الذين أمنوا اجتنبوا كثيرا من الظن۔۔۔6064 ،6066، باب الهجرة 6076 كتاب الفرائض باب تعليم الفرائض 6724 ترمذى كتاب البر والصلة باب ماجاء في ظن السوء 1988 ابو داؤد كتاب الادب باب في الظن 4917