صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 219 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 219

صحیح مسلم جلد سیزدهم 219 كتاب البر والصلة والآداب سَمِعْتُ الْعَلَاءَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ يُحَدِّثُ عَنْ سے قطع تعلقی کرتے ہیں میں ان سے اچھا سلوک کرتا أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَجُلًا قَالَ يَا رَسُولَ اللهِ ہوں اور وہ مجھ سے برا سلوک کرتے ہیں۔میں ان قَرَابَةً أَصلُهُمْ وَيَقْطَعُونِي وَأَحْسِنُ سے علم سے پیش آتا ہوں وہ مجھ سے جہالت سے وَأَحْلُمُ عَنْهُمْ وَيَجْهَلُونَ پیش آتے ہیں۔اس پر آپ نے فرمایا اگر تم ویسے ہی عَلَيَّ فَقَالَ لَئِنْ كُنتَ كَمَا قُلْتَ فَكَأَنَّمَا ہو جیسا کہ تم کہتے ہو۔تو تم گویا ان پر گرم راکھ ڈالتے تُسفُهُمُ الْمَل وَلَا يَزَالُ مَعَكَ مِنَ الله ظَهِيرٌ ہو۔جب تک تم اس حال پر رہے اللہ کی طرف سے عَلَيْهِمْ مَا دُمْتَ عَلَى ذَلِكَ [6525] تمہارے ساتھ ان کے مقابل پر ایک مددگار رہے گا۔7171: بَاب تَحْرِيمِ التَّحَاسُدِ وَالتَبَاغُضِ وَالتَّدَابُرِ ایک دوسرے سے حسد کرنے ، بغض رکھنے اور بے رخی کرنے کی حرمت کا بیان 4627{23} حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ 4627: حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ قَرَأْتُ عَلَى مَالك عَنِ ابْنِ شِهَاب عَنْ أَنَس رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ایک دوسرے سے بغض نہ بن مَالك أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رکھو، ایک دوسرے سے حسد نہ کرو ، ایک دوسرے وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَبَاغَضُوا وَلَا تَحَاسَدُوا وَلَا سے بے رُخی نہ کرو اور اللہ کے بندے بھائی بھائی بنو تَدَابَرُوا وَكُونُوا عِبَادَ اللهِ إِخْوَانًا وَلَا يَحلُّ اور کسی مسلمان کے لئے جائز نہیں کہ وہ ا۔وہ اپنے لِمُسْلِمٍ أَنْ يَهْجُرَ أَخَاهُ فَوْقَ ثَلَاثَ حَدَّثَنَا بھائی سے تین دن سے زائد قطع تعلق کرے۔حَاجِبُ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْب ایک روایت میں لَا تَقَاطَعُوا“ کے الفاظ ہیں (یعنی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ الزُّبَيْدِيُّ عَن آپس میں قطع تعلقی نہ کرو۔) الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكِ أَنَّ ایک اور روایت میں وَلَا تَحَاسَدُوا وَلَا تَقَاطَعُوا 4627 : اطراف : مسلم كتاب البر والصلة والآداب با التحاسد والتباغض والتدابر 4628 باب تحريم الهجر فوق ثلاث بلا عذر شرعی 4629 ، 4630 ،4631 تخریج بخارى كتاب النكاح باب لا يخطب على خطبة اخيه 5143 كتاب الادب باب ما ينهى عن التحاسد و التدابر 6064 6065 باب يايها الذين امنوا اجتنبوا كثيرا من الظن۔۔۔6066 باب الهجرة 6073 ، 6074 ، 6075 ، 6076 ، 6077 كتاب الفرائض باب تعليم الفرائض 6724 ترمذى كتاب البر والصلة باب ماجاء في الحسد 1935 ابوداؤد کتاب الادب باب فيمن يهجر اخاه المسلم 4910 ، 4911 ، 4912 ، 4913 ،4914