صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 189
صحیح مسلم جلد سیزدهم 189 کتاب فضائل الصحابة [53]99: بَاب قَوْلِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَأْتِي مِائَةُ سَنَةٍ وَعَلَى الْأَرْضِ نَفْسٌ مَنْفُوسَةُ الْيَوْمِ حضور میلے کے اس ارشاد کا بیان کہ آج زمین پر سانس لینے والے وجود پر سو سال نہیں آئیں گے 2174591} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَعَبْدُ :4591 : حضرت عبد اللہ بن عمرؓ بیان کرتے ہیں کہ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا وقَالَ ایک رات رسول اللہ ﷺ نے ہمیں اپنی زندگی کے عَبْدٌ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ آخری حصہ میں عشاء کی نماز پڑھائی جب آپ نے الزُّهْرِيِّ تو آپ کھڑے ہو گئے اور فرمایا تم اپنی ـ سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ وَأَبُو سلام۔بَكْرِ بْنُ سُلَيْمَانَ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ قَالَ اس رات کو دیکھتے ہو ؟ آج جو زمین کی سطح پر موجود صَلَّى بِنَا رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہے اس رات سے لے کر صدی کے سر پر ان میں ذَاتَ لَيْلَةٍ صَلَاةَ الْعِشَاءِ في آخر حياته سے کوئی بھی باقی نہ رہے گا۔حضرت ابن عمر کہتے ہیں فَلَمَّا سَلَّمَ قَامَ فَقَالَ أَرَأَيْتَكُمْ لَيْلَتَكُمْ هَذَه کہ لوگوں کو رسول اللہ ﷺ کی بات سے غلطی لگی جو وہ فَإِنْ عَلَى رَأْسِ مِائَةٍ سَنَةٍ مِنْهَا لَا يَبْقَى مِمَّنْ سو سال والی احادیث کے بارہ میں باتیں کرتے هُوَ عَلَى ظَهْرِ الْأَرْضِ أَحَدٌ قَالَ ابْنُ عُمَرَ تھے۔رسول اللہ ﷺ نے تو محض یہ فرمایا تھا جو آج فَوَهَلَ النَّاسُ فِي مَقَالَةِ رَسُول الله صَلَّی کی زمین کی پشت پر ہے ، اس میں سے کوئی باقی نہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تِلْكَ فِيمَا يَتَحَدَّثُونَ مِنْ رہے گا اس سے آپ کی مراد تھی کہ یہ صدی ختم هَذِهِ الْأَحَادِيثِ عَنْ مِائَةِ سَنَةٍ وَإِنَّمَا قَالَ ہو جائے گی (یعنی اس کے لوگ۔) رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَبْقَى مِمَّنْ هُوَ الْيَوْمَ عَلَى ظَهْرِ الْأَرْضِ أَحَدٌ يُرِيدُ 4591 : اطراف : مسلم كتاب فضائل الصحابة باب قوله لا تأتى مائة سنة و على الأرض۔۔۔4592 ، 4593، 4594 ، 4595 تخریج : بخارى كتاب العلم باب السمر في العلم 116 كتاب مواقيت الصلاة باب ذكر العشاء والعتمة۔۔۔564 باب السمر في الفقه والخير بعد العشاء 601 ترمذى كتاب الفتن باب ما جاء فى ذكر ابن الصائد 2250 ، 2251 ابوداؤد کتاب الملاحم قيام الساعة 4348