صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 183
حيح مسلم جلد سیزدهم 183 کتاب فضائل الصحابة صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْتِي عَلَى النَّاسِ ہے؟ تو ایک شخص پایا جائے گا اس کی وجہ سے انہیں فتح زَمَانٌ يُبْعَثُ مِنْهُمُ الْبَعْثُ فَيَقُولُونَ انْظُرُوا دی جائے گی۔پھر دوسر لشکر بھیجا جائے گا تو وہ کہیں هَلْ تَجِدُونَ فِيكُمْ أَحَدًا مِنْ أَصْحَابِ گے کیا اُن میں کوئی ہے جس نے نبی ﷺ کے صحابہ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيُوجَدُ الرَّجُلُ کو دیکھا ہو، اس کی وجہ سے انہیں فتح دی جائے گی۔فَيُفْتَحُ لَهُمْ بِهِ ثُمَّ يُبْعَثُ الْبَعْثُ الثَّانِي پھر تیر الشکر بھیجا جائے گا تو کہا جائے گا کیا تم ان میں فَيَقُولُونَ هَلْ فِيهِمْ مَنْ رَأَى أَصْحَابَ النَّبِيِّ سے کسی کو دیکھتے ہو جس نے اسے دیکھا ہو جس نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيُفْتَحُ لَهُمْ بِهِ ثُمَّ في ﷺ کے صحابہ کو دیکھا؟ پھر چوتھا لشکر ہو گا تو کہا يُبْعَثُ الْبَعْثُ الثَّالِثُ فَيُقَالُ انْظُرُوا هَلْ جائے گا کیا تم ان میں کسی کو دیکھتے ہو جس نے اسے تَرَوْنَ فِيهِمْ مَنْ رَأَى مَنْ رَأَى أَصْحَابَ دیکھا ہو جس نے کسی کو دیکھا ہو جس نے نبی علی النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ يَكُونُ کے صحابہ کو دیکھا ہو؟ ( تبع تابعی ) پھر انہیں اس کی الْبَعْثُ الرَّابِعُ فَيُقَالُ الظُرُوا هَلْ تَرَوْنَ وجہ سے فتح دے دی جائے گی۔فِيهِمْ أَحَدًا رَأَى مَنْ رَأَى أَحَدًا رَأَى أَصْحَابَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيُوجَدُ الرَّجُلُ فَيُفْتَحُ لَهُمْ بِهِ [6468] 4585 (210) حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَهَنَّادُ :4585 حضرت عبد اللہ بیان کرتے ہیں کہ بْنُ السَّرِي قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ رسول الله علیہ نے فرمایا کہ میری امت میں سے مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَبِيدَةَ سب سے بہتر وہ ہیں جو میری صدی کے ہیں پھر وہ جو السَّلْمَانِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ اُن کے قریب ہیں پھر وہ جو اُن کے قریب ہیں، پھر وہ 4585 : اطراف : مسلم كتاب فضائل الصحابة باب فضل الصحابة رضى الله عنهم ثم الذين يلونهم۔۔۔۔4583 ، 4584 4590۔4589۔4588۔4587۔4586 تخریج : بخارى كتاب الشهادات باب لا يشهد على شهادة جور۔۔۔2651 ، 2652 كتاب المناقب باب فضائل اصحاب النبي 3650 ، 3651 كتاب الرقاق باب ما يحذر من زهرة الدنيا۔۔۔6428 ، 6429 كتاب الايمان والنذور باب اذقال اشهد بالله۔۔۔6658 باب اثم من لا يفى بالنذر 6695 ترمذى كتاب الفتن باب ما جاء فى قرن الثالث 2221 ، 2222 كتاب المناقب باب ما جاء في فضل من رأى النبي الله و صحبه 3859 نسائی کتاب الايمان والنذور الوفاء بالنذر 3809 ابوداؤد كتاب السنة باب في فضل اصحاب رسول الله لا 4657 ابن ماجه كتاب الاحكام باب كراهية الشهادة من لم يستشهد 2362