صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 181 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 181

صحیح مسلم جلد سیزدهم 181 كتاب فضائل الصحابة عَنْ أَبِيهِ قَالَ صَلَّيْنَا الْمَغْرِبَ مَعَ رَسُولِ نے فرمایا تم یہیں رہے؟ ہم نے عرض کیا یا رسول اللہ ! الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ قُلْنَا لَوْ ہم نے آپ کے ساتھ مغرب پڑھی پھر ہم نے کہا کہ جَلَسْنَا حَتَّى نُصَلِّيَ مَعَهُ الْعِشَاءَ قَالَ ہم بیٹھے رہتے ہیں حتی کہ آپ کے ساتھ عشاء پڑھ فَجَلَسْنَا فَخَرَجَ عَلَيْنَا فَقَالَ مَا زَلْتُمْ هَاهُنَا لیں۔آپ نے فرمایا تم نے بہت اچھا کیا یا فرمایا تم قُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّيْنَا مَعَكَ الْمَغْرِبَ ثُمَّ نے ٹھیک کیا۔راوی کہتے ہیں پھر آپ نے آسمان کی قُلْنَا نَجْلِسُ حَتَّى نُصَلِّيَ مَعَكَ الْعِشَاءَ قَالَ طرف سر اٹھایا۔اور آپ بہت دفعہ اپنا سر آسمان کی طرف اٹھایا کرتے تھے۔اور آپ نے فرمایا ستارے أَحْسَنتُمْ أَوْ أَصَبْتُمْ قَالَ فَرَفَعَ رَأْسَهُ إِلَى آسمان کے لئے باعث امن ہیں پس جب ستارے السَّمَاءِ وَكَانَ كَثِيرًا مِمَّا يَرْفَعُ رَأْسَهُ إِلَى چلے جائیں گے تو آسمان پر وہ آ جائے گا جس کا وعدہ السَّمَاءِ فَقَالَ النُّجُومُ أَمَنَةٌ للسَّمَاءِ فَإِذَا دیا جاتا ہے اور اسی طرح میں اپنے صحابہ کے لئے ذَهَبَتِ النُّجُومُ أَتَى السَّمَاءَ مَا تُوعَدُ وَأَنَا باعث امن ہوں۔جب میں چلا جاؤں گا تو میرے أَمَنَةٌ لِأَصْحَابِي فَإِذَا ذَهَبْتُ أَتَى أَصْحَابِي مَا صحابہ پر وہ آجائے گا جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے يُوعَدُونَ وَأَصْحَابِي أَمَنَةٌ لِأُمَّتِي فَإِذَا ذَهَبَ اور میرے صحابہ میری امت کے لئے باعث امن أَصْحَابِي أَتَى أُمَّتِي مَا يُوعَدُونَ [6466] ہیں۔پھر جب میرے صحابہ چلے جائیں گے تو میری امت پر وہ آ جائے گا جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے۔[52]98 : بَاب فَضْلِ الصَّحَابَةِ ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ صحابہ کی فضیلت پھر وہ جو اُن کے قریب ہیں پھر وہ جو اُن کے قریب ہیں 2084583} حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ زُهَيْرُ بْنُ 4583 : حضرت ابوسعید خدری بیان کرتے ہیں کہ حَرْبٍ وَأَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الصَّبيُّ واللفظ نبی ﷺ نے فرمایا لوگوں پر ایک زمانہ آئے گا کہ 4583 : اطراف مسلم كتاب فضائل الصحابة باب فضل الصحابة رضى الله عنهم ثم الذين يلونهم۔۔۔۔4583 ، 4584 ، 4586 4590۔4589:4588۔4587 قهاي بالايباد تخریج : بخاری کكتاب الشهادات باب لا يشهد على شهادة جور۔۔۔2651 ، 2652 كتاب المناقب باب فضائل اصحاب النبي عالم 3650 ، 3651 كتاب الرقاق باب ما يحذر من زهرة الدنيا - 6428 ، 6429 كتاب الايمان والنذور باب اذقال اشهد بالله۔=