صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 143 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 143

صحیح مسلم جلد سیزدهم 143 کتاب فضائل الصحابة 4535۔۔۔قَالَ ابْنُ شِهَابٍ وَقَالَ ابْنُ 4535: ابن مسیب سے روایت ہے کہ حضرت ابو ہریرہ الْمُسَيَّبِ إِنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ يَقُولُونَ إِنَّ نے کہا کہ لوگ کہتے ہیں کہ ابو ہریرہ بہت ( حدیثیں) أَبَا هُرَيْرَةَ قَدْ أَكْثَرَ وَاللهُ الْمَوْعِدُ وَيَقُولُونَ بیان کرتے ہیں۔خدا کے حضور حاضر ہونا ہے۔اور مَا بَالُ الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنْصَارِ لَا يَتَحَدَّثُونَ وہ کہتے ہیں کہ مہاجرین اور انصار کو کیا ہوا کہ وہ تو مثْلَ أَحَادِيثه وَسَأُخبِرُكُمْ عَنْ ذَلِكَ إِنَّ ابو ہریرہ کی طرح احادیث بیان نہیں کرتے۔میں تمہیں إِخْوَانِي مِنَ الْأَنْصَارِ كَانَ يَشْغَلُهُمْ عَمَلُ بتاتا ہوں۔میرے انصار بھائیوں کو زمینداری کا کام أَرَضِيهِمْ وَإِنْ إِخْوَانِي مِنَ الْمُهَاجِرِينَ كَانَ مصروف رکھتا تھا اور میرے مہاجر بھائی بازاروں میں يَشْغَلُهُمُ الصَّفْقُ بِالْأَسْوَاقِ وَكُنْتُ أَلْزَمُ تجارت میں مصروف رہتے اور میں روکھی سوکھی کھا کر رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى رسول اللہ اللہ سے چمٹا رہتا۔پس جب وہ غائب مِلْءِ بَطْنِي فَأَشْهَدُ إِذَا غَابُوا وَأَحْفَظُ إِذَا ہو جاتے تو میں حاضر ہوتا جب وہ بھول جاتے تو میں نَسُوا وَلَقَدْ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ یا درکھتا۔ایک روز رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم میں سے وَسَلَّمَ يَوْمًا أَيُّكُمْ يَبْسُطُ ثَوْبَهُ فَيَأْخُذُ مِنْ اپنا کپڑا کون پھیلائے گا ؟ اور پھر مجھ سے یہ بات سنے گا حَدِيثِي هَذَا ثُمَّ يَجْمَعُهُ إِلَى صَدْرِهِ فَإِنَّهُ لَمْ پھر اس کپڑے کو اپنے سینہ کے ساتھ اکٹھا کرے گا تو وہ يَنْسَ شَيْئًا سَمعَهُ فَبَسَطْتُ بُرْدَةً عَلَيَّ حَتَّی اس میں سے کچھ نہ بھولے گا جو اس نے سنا ہوگا میں نے فَرَغَ مِنْ حَدِيثِهِ ثُمَّ جَمَعْتُهَا إِلَى صَدْرِي اپنی چادر پھیلا دی یہانتک کہ آپ اپنی بات کہہ کر فَمَا نَسِيتُ بَعْدَ ذَلِكَ الْيَوْمِ شَيْئًا حَدَّثَنِي بِهِ فارغ ہو گئے پھر اسے اکٹھا اپنے سینہ سے لگا یا پھر اس وَلَوْلَا آيَتَان أَنْزَلَهُمَا اللَّهُ في كتابه ما دن کے بعد میں کچھ نہیں بھولا جو آپ نے مجھے بتایا حَدَّثْتُ شَيْئًا أَبَدًا إِنَّ الَّذِينَ يَكْتُمُونَ مَا اور اگر یہ دو آیتیں نہ ہوتیں جو اللہ نے اپنی کتاب میں أَنْزَلْنَا مِنَ الْبَيِّنَاتِ وَالْهُدَى إِلَى آخِرِ نازل فرمائیں تو میں کسی سے کوئی حدیث بیان نہ الآيَتَيْن وحَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَن کرتا۔اِنَّ الَّذِينَ يَكْتُمُونَ۔یقینا وہ لوگ جو اسے 4535 تخریج : بخاری کتاب الجهاد والسير باب الجاسوس 3007 باب اذا اضطر الرجل الى النظر۔۔۔3081 كتاب المغازی باب فضل من شهد بدرا 3983 باب غزوة الفتح 4274 كتاب التفسير باب لا تتخذوا عدوى وعدوكم اولياء 4890 كتاب الاستئذان باب من نظر في كتاب من يحذر على المسلمين 6259 كتاب استتابة المرتدين باب ما جاء فى المتاولين 6939 ترمذى كتاب التفسير باب ومن سورة الممتحنة 3305 ابو داؤد كتاب الجهاد باب في حكم الجاسوس اذا كان مسلما 2650 سود رة البقرة : 160