صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 123
صحیح مسلم جلد سیزدهم 123 کتاب فضائل الصحابة أَقُصُّهَا عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دیکھا کہ گویا دو فرشتوں نے مجھے پکڑا اور مجھے آگ قَالَ وَكُنتُ غُلَامًا شَابًّا عَزَبًا وَكُنْتُ أَنَامُ کی طرف لے گئے۔کیا دیکھتا ہوں کہ وہ کنویں کی فِي الْمَسْجِدِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی طرح گہری ہے۔کنویں کی طرح اس کے دوستون اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَأَيْتُ في النَّوْمِ كَانُ ہیں اور اس میں کچھ لوگ ہیں جنہیں میں نے پہچان لیا مَلَكَيْنِ أَحَدَانِي فَذَهَبَا بِي إِلَى النَّارِ فَإِذَا هِيَ اور میں کہنے لگا کہ میں آگ سے اللہ کی پناہ مانگتا مَطْوِيَّةٌ كَطَيِّ الْبثْرِ وَإِذَا لَهَا قَرْتَانِ كَقَرْنَيْ ہوں، میں آگ سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں، میں آگ الْبَتْر وَإِذَا فِيهَا نَاسٌ قَدْ عَرَفْتُهُمْ فَجَعَلْتُ سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں۔وہ (حضرت ابن عمرؓ ) ولُ أَعُوذُ بِاللهِ مِنَ النَّارِ أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ کہتے ہیں ایک اور فرشتہ ان دونوں سے آکر ملا اس النَّارِ أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ النَّارِ قَالَ فَلَقِيَهُمَا مَلَكَ نے مجھے کہا گھبرانے کی بات نہیں۔میں نے یہ فَقَالَ لِي لَمْ تُرَعْ فَقَصَصْتُهَا عَلَى حَفْصَةَ (خواب) حضرت حفصہ کے سامنے بیان کی اور فَقَصَّتْهَا حَفْصَةُ عَلَى رَسُول الله صَلَّى الله حضرت حفصہ نے رسول اللہ علہ سے بیان کی۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نبی ﷺ نے فرمایا کہ عبداللہ کیا ہی اچھا آدمی ہے اگر وَسَلَّمَ نِعْمَ الرَّجُلُ عَبْدُ اللَّهِ لَوْ كَانَ يُصَلِّي وہ رات کو نماز پڑھے۔سالم کہتے ہیں حضرت عبداللہ اللَّهِ مِنَ اللَّيْلِ قَالَ سَالِمٌ فَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ بَعْدَ اس کے بعد رات کو بہت تھوڑا سوتے تھے۔ذَلِكَ لَا يَنَامُ مِنَ اللَّيْلِ إِلَّا قَلِيلًا حَدَّثَنَا عَبْدُ ایک اور روایت میں ہے حضرت ابن عمر بیان کرتے بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِ مِيُّ أَخْبَرَنَا ہیں کہ میں مسجد میں رات گزارا کرتا تھا کیونکہ میرا کوئی مُوسَى بْنُ خَالِدٍ حَتَنُ الْفِرْيَابِي عَنْ أَبِي گھر بار نہیں تھا۔میں نے خواب میں دیکھا کہ گویا إِسْحَقَ الْفَزَارِي عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ مُجھے ایک کنویں کی طرف لے جایا جا رہا ہے۔باقی نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ كُنْتُ أَبِيتُ في روايت پہلی روایت کی طرح ہے۔الْمَسْجِد وَلَمْ يَكُنْ لي أَهْلُ فَرَأَيْتُ في الْمَنَامِ كَأَنَّمَا الْطُلِقَ بِي إِلَى بِشْرٍ فَذَكَرَ عَنِ النَّبيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَى حَدِيثٍ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ [6371,6370]