صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 120 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 120

صحیح مسلم جلد سیزدهم 120 کتاب فضائل الصحابة 4511(137) حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :4511 حضرت جریر بن عبد اللہ بھلی بیان کرتے ہیں أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ که رسول اللہ ﷺ نے مجھے فرمایا اے جریر ! کیا تم مجھے سِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قبل شم کے گھر ذوالخلصہ کی طرف سے ( شرارتوں الْبَجَلِيِّ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى الله سے ) آرام نہ دو گے؟ اسے کعبہ میمانیہ کہا جاتا تھا۔وہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا جَرِيرٌ أَلَا تُرِيكُنِي مِنْ ذِي ) حضرت جریر) کہتے ہیں کہ میں ایک سو پچاس الْخَلَصَةِ بَيْتِ لِخَثْعَمَ كَانَ يُدْعَى كَعْبَةَ گھڑ سواروں کے ساتھ نکلا اور میں گھوڑے پر جم کر الْيَمَانِيَةِ قَالَ فَنَفَرْتُ في خَمْسِينَ وَمِائَةِ نہیں بیٹھ سکتا تھا تو میں نے اس کا ذکر رسول اللہ صلی اللہ فَارِسٍ وَ كُنتُ لَا أَثْبُتُ عَلَى الْخَيْلِ فَذَكَرْتُ سے کیا۔آپ نے اپنا دستِ مبارک میرے سینہ پر ذَلكَ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مارا اور کہا اے اللہ ! اسے ثبات دے اور اسے ہدایت فَضَرَبَ يَدَهُ فِي صَدْرِي فَقَالَ اللَّهُمَّ ثَبِّتْهُ دینے والا اور ہدایت یافتہ بنا دے۔راوی نے کہا پھر وَاجْعَلْهُ هَادِيًا مَهْدِيَّا قَالَ فَانْطَلَقَ فَحَرَّقَهَا حضرت جریر گئے اور اسے (ذوالخلصہ کو ) آگ سے بِالنَّارِ ثُمَّ بَعَثَ جَرِيرٌ إِلَى رَسُولِ الله صَلَّی جلا دیا۔پھر حضرت جریر نے رسول اللہ علیہ کی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا يُبَشِّرُهُ يُكَنَى أَبَا طرف آپ کو خوشخبری دینے کے لئے ہم میں أَرْطَاةَ مِنَّا فَأَتَى رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے ایک آدمی بھیجا جس کی کنیت ابوارطا تھی۔وہ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَهُ مَا جِئْتُكَ حَتَّى تَرَكْنَاهَا رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ كَأَنَّهَا جَمَلٌ أَجْرَبُ فَبَرَّكَ رَسُولُ اللہ صَلَّی سے عرض کیا کہ میں اس وقت تک آپ کے پاس اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى خَيْلِ أَحْمَسَ وَرِجَالِهَا نہیں آیا جب تک کہ ہم نے اسے خارش زدہ اونٹ خَمْسَ مَرَّاتِ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ کی طرح نہ کر دیا۔اس پر رسول اللہ ﷺ نے احمس حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي کے گھڑ سواروں اور پیادوں کے لئے پانچ دفعہ برکت ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ح کی دعا کی۔و۔4511 : اطراف : مسلم کتاب فضائل الصحابة باب من فضائل جرير بن عبد الله 4508 ، 4509 ، 4510 تخريج: بخاری کتاب الجهاد والسير باب من لا يثبت على الخيل 3036،3035 باب البشارة في الفتوح 3076 كتاب مناقب الانصار باب ذكر جرير بن عبدالله البجلی 3823،3822 كتاب المغازى باب غزوة ذى الخلصة ،4355، 4357،4356 كتاب الادب باب التبسم والضحک 6090،6089 ابو داؤدكتاب الجهاد باب في بعثة البشراء 2772 ترمذى كتاب المناقب باب مناقب جرير بن عبد الله البجلی 3820 ، 3821 ابن ماجه في المقدمة باب في فضائل اصحاب رسول الله عله الله فضل جرير بن عبد الله البجلي 159