صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 95 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 95

صحیح مسلم جلد سیزدهم سَمِعَ الْأَسْوَدَ يَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا مُوسَى يَقُولُ لَقَدْ قَدمْتُ أَنَا وَأَخِي مِنَ الْيَمَنِ 95 كتاب فضائل الصحابة فَذَكَرَ بمثله {111} حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ قَالُوا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ الْأَسْوَد عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا أُرَى عن أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ مِنْ أَهْلِ الْبَيْتِ أَوْ مَا ذَكَرَ مِنْ نَحْو هَذَا [6328,6327,6326] 1124486} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :4486 ابو الاحوص بیان کرتے ہیں کہ جب وَابْنُ بَشَّارٍ وَاللَّفْظُ لِابْنِ الْمُثَنَّى قَالَا حَدَّثَنَا حضرت ابن مسعودؓ کی وفات ہوئی تو میں حضرت ابو موسیٰ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ اور حضرت ابو مسعود کے پاس تھا تو ان دونوں میں قَالَ سَمِعْتُ أَبَا الْأَحْوَصِ قَالَ شَهِدْتُ أَبَا سے ایک نے اپنے ساتھی سے کہا تمہارا کیا خیال ہے، مُوسَى وَأَبَا مَسْعُودٍ حِينَ مَاتَ ابْنُ مَسْعُودٍ کیا انہوں نے اپنے بعد اپنے جیسا کوئی پیچھے چھوڑا فَقَالَ أَحَدُهُمَا لصاحبه أَتْرَاهُ تَرَكَ بَعْدَهُ ہے؟ انہوں نے کہا کہ تم ان کے بارہ میں یہ کہتے ہو ! مِثْلَهُ فَقَالَ إِنْ قُلْتَ ذَاكَ إِنْ كَانَ لَيُؤْذَنَ لَهُ جب ہمیں روکا جاتا تھا تو انہیں اجازت دی جاتی تھی إِذَا حُجِبْنَا وَيَشْهَدُ إِذَا غِبْنَا [6329] اور جب ہم موجود نہ ہوتے تو وہ حاضر ہوتے تھے۔4487 (113) حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب مُحَمَّدُ بْنُ :4487 ابو الاحوص بیان کرتے ہیں کہ ہم الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا قُطْبَةُ هُوَ حضرت عبداللہ کے ساتھیوں کے ہمراہ حضرت ابو موسیٰ مسیح ابْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ مَالِكِ بْنِ کے گھر میں تھے اور وہ لوگ مصحف دیکھ رہے تھے کہ الْحَارِثِ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ قَالَ كُنَّا فِي دَارِ حضرت عبداللہ کھڑے ہوئے اور حضرت ابو مسعود 4486 : اطراف : مسلم کتاب فضائل الصحابة باب من فضائل عبد الله بن مسعود و أمه 4487 4487 : اطراف : مسلم کتاب فضائل الصحابة باب من فضائل عبد الله بن م مسعود و أمه 4486