صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 83 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 83

سحیح مسلم جلد دوازدهم 83 كتاب السلام عَمْرُو أَنَّ بُكَيْرًا حَدَّثَهُ أَنْ عَاصِمَ بْنَ عُمَرَ بْن لگوالو، کیونکہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا قَتَادَةَ حَدَّثَهُ أَنْ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ عَادَ ہے کہ اس میں شفاء ہے۔الْمُقَنَّعَ ثُمَّ قَالَ لَا أَبْرَحُ حَتَّى تَحْتَجِمَ فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ فِيهِ شِفَاءً [5742] 714072) حَدَّثَنِي نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ :4072 عاصم بن عمر بن قتادہ بیان کرتے ہیں کہ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنِي أَبِي حَدَّثَنَا عَبْدُ حضرت جابر بن عبداللہ ہمارے گھر تشریف لائے الرَّحْمَنِ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ جبکہ ایک شخص پھوڑے سے یا زخم کی وجہ سے بیمار قَتَادَةَ قَالَ جَاءَنَا جَابِرُ بْنُ عَبْد الله في تھا۔انہوں نے کہا تمہیں کیا تکلیف ہے؟ اس نے کہا أَهْلنَا وَرَجُلٌ يَشتكي جُرَاجًا به أَوْ جرَاحًا مجھے پھوڑا نکلا ہے جو میرے لئے بہت زیادہ فَقَالَ مَا تَشْتَكِي قَالَ حَرَاجٌ بِي قَدْ شَقَ تکلیف دہ ہے۔انہوں نے کہا اے لڑکے! پچھنے عَلَيَّ فَقَالَ يَا غُلَامُ الْتِنِي بِحَجَّامِ فَقَالَ لَهُ مَا لگانے والے کو میرے پاس لے آؤ۔اس شخص نے کہا تَصْنَعُ بِالْحَجَّامِ يَا أَبَا عَبْدِ اللَّهِ قَالَ أُرِيدُ أَنْ اے ابو عبداللہ ! کچھنے لگانے والے سے کیا کام لیں أَعَلَّقَ فِيهِ مِحْجَمًا قَالَ وَاللهِ إِنَّ الذُّبَابَ گے ؟ انہوں نے کہا میں چاہتا ہوں کہ اس پر سینگی لَيُصِيبُنِي أَوْ يُصِيبُنِي القَوْبُ فَيُؤذيني لگاؤں۔اس نے کہا اللہ کی قسم ! لکھی بھی مجھے چھوتی وَيَشْقُ عَلَيَّ فَلَمَّا رَأَى تَبَرُّمَهُ مِنْ ذَلِكَ قَالَ ہے یا کپڑا مجھے لگتا ہے تو مجھے تکلیف دیتا ہے۔انہوں إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے اس کا اس سے شدید انقباض دیکھا تو کہا میں نے وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنْ كَانَ فِي شَيْءٍ مِنْ أَدْوِيَتِكُمْ رسول الله ﷺ کو فرماتے سنا ہے کہ اگر تمہاری دواؤں خَيْرٌ فَفِي شَرْطَةِ مِحْجَمٍ أَوْ شَربَةٍ مِنْ عَسَلِ میں کوئی خیر ہے تو سینگی میں یا شہد کے گھونٹ میں أَوْ لَدْعَةِ بِنَارٍ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ یا آگ کے شعلہ میں مگر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَا أُحِبُّ أَنْ أَكْتَوِيَ قَالَ میں داغ لگوانا پسند نہیں کرتا۔راوی کہتے ہیں پھر وہ 4072: اطراف مسلم باب لكل داء دواء واستحباب التداوى 4071 ، 4074،4073، 4075 ، 4076 تخریج : بخارى كتاب الطب باب الدواء بالعسل 5683 ابو داؤد كتاب الطب باب فى قطع العرق و موضع الحجم 3864 3863 كتاب اللباس باب فى العبد ينظر الى شعر مولاته 4105 ابن ما جه كتاب الطب باب الحجامة 3480 كتاب التجارات باب موضع الحجامة 3483 باب من اكتوى 3493