صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 51
نيح مسلم جلد دوازدهم يَقْلِبُهَا ثُمَّ ذَكَرَ بِمَعْنَى حَدِيثٍ مَعْمَرٍ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الشَّيْطَانَ يَبْلُغُ مِنَ الْإِنْسَانِ مَبْلَغَ الدَّمِ وَلَمْ يَقُلْ يَجْرِي [5679,5680] 51 كتاب السلام [10]20 : بَاب : مَنْ أَتَى مَجْلِسًا فَوَجَدَ فُرْجَةً فَجَلَسَ فِيهَا وَإِلَّا وَرَاءَهُمْ باب : جو شخص مجلس میں آیا اور جگہ خالی پائی تو بیٹھ گیایا اُن کے پیچھے بیٹھ گیا ) 4028 (26) حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ :4028 حضرت ابو واقد لیفی سے روایت ہے کہ مالك بن أنس فيما قُرئَ عَلَيْهِ عَنْ إِسْحَقَ رسول اللہ اللہ ایک دفعہ مسجد میں تشریف فرما تھے اور بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ أَنَّ أَبَا مُرَّةَ مَوْلَى کچھ لوگ آپ کے ساتھ تھے کہ تین شخص آئے۔دو عَقِيلِ بْنِ أَبِي طَالِب أَخْبَرَهُ عَنْ أَبِي وَاقد رسول الله ﷺ کے پاس آگئے اور ایک چلا گیا۔اللَّيْفِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ راوی کہتے ہیں وہ دونوں رسول اللہ ہے کے پاس وَسَلَّمَ بَيْنَمَا هُوَ جَالِسٌ فِي الْمَسْجِد کھڑے ہوئے۔ان دونوں میں سے ایک نے تو وَالنَّاسُ مَعَهُ إِذْ أَقْبَلَ نَفَرٌ ثَلَاثَةٌ فَأَقْبَلَ اثْنَانِ مجلس میں خالی جگہ دیکھی اور وہاں بیٹھ گیا اور جو دوسرا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تھا وہ لوگوں کے پیچھے بیٹھ گیا جبکہ تیسر اواپس چلا گیا۔وَذَهَبَ وَاحِدٌ قَالَ فَوَقَفَا عَلَى رَسُولِ اللهِ جب رسول اللہ ﷺے فارغ ہوئے۔آپ نے فرمایا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَّا أَحَدُهُمَا فَرَأَى میں تمہیں ان تین اشخاص کا حال نہ بتاؤں؟ ان میں فُرْجَةً فِي الْحَلْقَةِ فَجَلَسَ فِيهَا وَأَمَّا الْآخَرُ سے ایک نے تو اللہ کے حضور پناہ لی تو اللہ نے اسے فَجَلَسَ خَلْفَهُمْ وَأَمَّا الثَّالِثُ فَأَدْبَرَ ذَاهِبا پناہ دے دی اور دوسرے نے شرم محسوس کی تو اللہ نے فَلَمَّا فَرَغَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بھی اس سے شرم محسوس کی اور جو تیسرا تھا اس نے وَسَلَّمَ قَالَ أَلَا أُخبِرُكُمْ عَن النَّفَر الثَّلَاثَةِ أَمَّا اعراض کیا تو اللہ تعالیٰ نے بھی (اس سے) اعراض أَحَدُهُمْ فَأَوَى إِلَى اللَّهِ فَآوَاهُ اللَّهُ وَأَمَّا کیا۔4028: تخریج : بخاری کتاب العلم باب من قعد حيث ينتهي به المجلس 66 كتاب الصلاة باب الحلق والجلوس في المسجد 474 ترمذى كتاب الاستئذان باب ما جاء في كراهية ان يقول عليك السلام 2724