صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 41 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 41

حیح مسلم جلد دوازدهم 41 كتاب السلام بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدِ حَدَّثَنَا ایک اور روایت میں یہ مزید ہے کہ حضرت عائشہ الْأَعْمَسُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ فَقَطنَت ان کی بات سمجھ گئیں اور ان کو بُرا بھلا کہا۔اس پر بهِمْ عَائِشَةُ فَسَبَّتْهُمْ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى رسول الله ﷺ نے فرمایا اے عائشہ ! رُک جاؤ۔اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ يَا عَائِشَةُ فَإِنَّ اللَّهَ لَا يقين الله تعالی سختی اور درشتی کو پسند نہیں کرتا اور اس يُحِبُّ الْفُحْشَ وَالتَّفَحُشِ وَزَادَ فَأَنْزَلَ اللهُ روایت میں یہ مزید ہے تو اللہ عزوجل نے یہ آیت عَزَّ وَجَلَّ وَإِذَا جَاءُوكَ حَيَّكَ بِمَا لَمْ يُحَيِّكَ نازل فرمائی اور جب وہ تیرے پاس آتے ہیں تو اس بِهِ اللَّهُ إِلَى آخِرِ الْآيَةِ [5658,5659] طریق پر تجھ سے خیر سگالی کا اظہار کرتے ہیں جس طریق پر اللہ نے تجھ پر سلام نہیں بھیجا۔4015 {12} حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْد الله :4015 حضرت جابر بن عبد اللہ بیان کرتے ہیں کہ وَحَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ قَالَا حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ یہودیوں میں سے کچھ لوگوں نے رسول اللہ اللہ کو مُحَمَّدٍ قَالَ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي سلام کیا اور کہا اے ابوالقاسم ! السَّامُ عَلَيْكَ ( تجھ أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ پر ہلاکت ہو ) آپ نے فرمایا وَعَلَيْكُمُ اور تم پر بھی۔سَلَّمَ نَاسٌ مِنْ يَهُودَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى حضرت عائشہ نے عرض کیا۔انہیں غصہ آ گیا تھا۔اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا السَّامُ عَلَيْكَ يَا أَبَا کیا آپ نے ان کی بات نہیں سنی؟ آپ نے فرمایا الْقَاسِمِ فَقَالَ وَعَلَيْكُمْ فَقَالَتْ عَائِشَةُ کیوں نہیں پہنی ہے اور انہیں جواب دے دیا ہے۔وَغَضِبَتْ أَلَمْ تَسْمَعْ مَا قَالُوا قَالَ بَلَى قَدْ ہماری دعا ان کے خلاف سنی جاتی ہے اور ان کی سَمِعْتُ فَرَدَدْتُ عَلَيْهِمْ وَإِنَّا نُجَابُ عَلَيْهِمْ ہمارے خلاف نہیں سنی جاتی۔وَلَا يُجَابُونَ عَلَيْنَا [5660] (المجادلة: 8) 4015 اطراف : مسلم کتاب السلام باب النهي عن ابتداء اهل الكتاب بالسلام۔۔۔40144013 تخریج : بخاری كتاب الجهاد والسير باب الدعاء على المشركين بالهزيمة۔۔۔۔2935 كتاب الأدب باب الرفق في الأمر كله 6024 باب لم يكن النبى فاحشا ولا متفاحشا 6030 كتاب الاستئذان باب كيف الرد على اهل الذمة بالسلام 6256 كتاب الدعوات باب الدعاء على المشركين 6395 كتاب استتابة المرتدين والمعاندين وقتالهم باب اذا عرض الذى وغيره بسب النبي 6927 ترمذى كتاب الاستئذان والآداب عن رسول الله باب ما جاء فى التسليم على اهل الذمة 2701 ا بن ماجه كتاب الادب باب الرفق 3689 باب رد السلام على اهل الذمة 3698