صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 37 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 37

صحيح مسلم جلد دوازدهم 37 كتاب السلام 4009{5} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ وَقُتَيْبَةُ :4009 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ وَابْنُ حُجْرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ وَهُوَ ابْنُ رسول الله ﷺ نے فرمایا ایک مسلمان کے دوسرے جَعْفَرٍ عَنِ الْعَلَاءِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ مسلمان پر چھ حق ہیں۔عرض کیا گیا یا رسول اللہ !وہ کیا رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حَقٌّ ہیں؟ آپ نے فرمایا جب تم اسے ملو، اسے السلام علیکم الْمُسْلِمِ عَلَى الْمُسْلِمِ سَتْ قِيلَ مَا هُنَّ يَا کہو اور جب وہ تمہیں بلائے تو لبیک کہو اور جب وہ رَسُولَ اللَّهِ قَالَ إِذَا لَقِيتَهُ فَسَلَّمْ عَلَيْهِ وَإِذَا تجھ سے خیر خواہی چاہے تو اس سے خیر خواہی کرو دَعَاكَ فَأَجِبْهُ وَإِذَا اسْتَنْصَحَكَ فَانْصَحْ لَهُ اور جب وہ چھینک مارے اور الْحَمْدُ لِلَّهِ کہے تو اسے وَإِذَا عَطَسَ فَحَمِدَ اللَّهَ فَسَمِّتُهُ وَإِذَا مَرضَ يَرْحَمُكَ الله کہو اور جب بیمار ہو تو اس کی عیادت کرو فَعُدْهُ وَإِذَا مَاتَ فَاتَّبِعْهُ [5651] اور جب وہ وفات پا جائے تو اس کے جنازہ کے ساتھ جاؤ۔[4]14: بَابِ : النَّهْيُ عَنْ ابْتِدَاءِ أَهْلِ الْكِتَابِ بِالسَّلَامِ وَكَيْفَ يُرَدُّ عَلَيْهِمْ باب: اہلِ کتاب کو سلام میں پہل کرنے کی ممانعت اور انہیں کیسے جواب دیا جائے 4010 {6} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا 4010 حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ هُشَيْمٌ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ قَالَ رسول الله ﷺ نے فرمایا جب تمہیں اہلِ کتاب میں سَمِعْتُ أَنسًا يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی سے کوئی سلام کہے تو تم کہو وَعَلَيْكُمُ ( تم پر بھی )* حضور مہ جب ہجرت کر کے مدینہ تشریف لے گئے تو حضور او نے یہود و نصاری سمیت سب اہل مدینہ پر شفقت فرمائی مگر آہستہ آہستہ یہودی قبائل نے قریش مکہ سے خفیہ ساز باز شروع کی اور ان کی شرارتیں اتنی بڑھ گئیں کہ یہود کا ایک وفد حضور ﷺ کے گھر بھی آیا تو انہوں نے السام علیکم کہا یعنی تم پر ہلاکت ہو۔مذکورہ باب میں روایات اسی دور سے تعلق رکھتی ہیں۔4009 اطراف : مسلم كتاب السلام باب من حق المسلم للمسلم رد السلام 4008 تخریج : بخاری کتاب الجنائز باب الأمر باتباع الجنائز 1240 تر مذى كتاب الادب عن رسول الله باب ما جاء في تشميت العاطس ،2736، 2737 نسائي كتاب الجنائز النهي عن سب الاموات 1938 ابو داؤد كتاب الادب باب في العطاس 5030 ابن ماجه كتاب الجنائز باب ما جاء فى عيادة المريض 1433، 1435 4010 : اطراف : مسلم كتاب السلام باب النهى عن ابتداء اهل الكتاب بالسلام۔۔۔4011 تخریج : بخارى كتاب الاستئذان باب كيف يرد على اهل الذمة السلام 6258 كتاب الاستتابة المرتدين والمعاندين وقتالهم باب اذا عرض الذمي أو غيره۔۔۔6926 ترمذى كتاب التفسير عن رسول الله باب ومن سورة المجادلة 3301 ابو داؤد کتاب الادب باب في السلام على اهل الذمة 5207 ، 5206 ابن ماجه كتاب الادب باب رد السلام على اهل الذمة 3697، 3699