صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 35
حيح مسلم جلد دوازدهم 35 كتاب السلام حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ حَكِيمٍ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ رسول اللہ علیہ تشریف لائے اور ہمارے پاس عَبْد الله بن أَبي طَلْحَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ کھڑے ہو گئے اور فرمایا تمہارا راستوں کی مجالس أَبو طَلْحَةَ كُنَّا قُعُودًا بِالْأَفْنِيَةِ نَتَحَدَّثُ فَجَاءَ سے کیا جوڑ؟ راستوں میں بیٹھنے سے اجتناب کرو۔ہم رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَامَ نے عرض کیا ہم ایسے امور کے لئے بیٹھتے ہیں جو عَلَيْنَا فَقَالَ مَا لَكُمْ وَلمَجَالس المعدات باعث تکلیف نہیں۔ہم بیٹھتے ہیں کہ آپس میں گفتگو اجْتَنِبُوا مَجَالِسَ الصَّعُدَات فَقُلْنَا إِنَّمَا کریں اور باتیں کریں۔آپ نے فرمایا اگر نہیں تو فَعَدْنَا لِغَيْرِ مَا بَاسٍ قَعَدْنَا نَتَذَاكَرُ وَتَتَحَدَّثُ ان (راستوں) کا حق ادا کرو۔نظر نیچی رکھنا ، سلام کا قَالَ إِمَّا لَا فَأَدُّوا حَقَّهَا غَضُ الْبَصَرِ وَرَدُّ جواب دینا اور اچھی بات کہنا۔السَّلَامِ وَحُسْنُ الْكَلَامِ [5647] 4007 {3} حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعيد حَدَّثَنَا :4007 حضرت ابو سعید خدری سے مروی ہے کہ حَفْصُ بْنُ مَيْسَرَةَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ في ﷺ نے فرمایا تم لوگ راستوں میں بیٹھنے سے عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنِ بچو۔لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! ہمارے لئے النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِيَّاكُمْ (راستوں پر ) مجلسوں کے بغیر چارہ نہیں ، ہم یہاں وَالْجُلُوسَ بِالطُّرُقَاتِ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ باتیں کرتے ہیں۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اگر مَا لَنَا بُدَّ مِنْ مَجَالِسِنَا نَتَحَدَّثُ فِيهَا قَالَ تمہیں ضرور ہی بیٹھنا ہے تو راستہ کا حق ادا کرو۔رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَبَيْتُمْ انہوں نے عرض کیا۔اس کا حق کیا ہے؟ آپ نے إلَّا الْمَجْلَسَ فَأَعْطُوا الطَّريقَ حَقَّهُ قَالُوا فرمایا نظر نیچی رکھنا اور تکلیف دینے سے بچنا اور سلام کا قَالَ غَضُ الْبَصَرِ وَكَفُّ الْأَذَى جواب دینا اور نیکی کا حکم دینا اور بُری بات سے روکنا۔وَمَا وَرَدُّ السَّلَامِ وَالْأَمْرُ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّهْيُ عَنِ الْمُنْكَرِ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَدَنِيُّ ح و حَدَّثَنَا 4007 اطراف : مسلم كتاب اللباس والزينة باب النهي عن الجلوس في الطرقات واعطاء الطريق حقه 3944 تخريج : بخارى كتاب المظالم والغصب باب الفنية الدور والجلوس فيها۔۔۔2465 كتاب الاستئذان باب قول الله تعالى يايها الذين آمنوا لا تدخلوا بيوتا 6229 ابوداؤد كتاب الادب باب فى الجلوس با الطرقات 4815