صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 336 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 336

مسلم جلد دوازدهم 27 رسول اللہ ﷺ کے وعدہ کے مطابق ایک صحابی کو مال دینا۔یہودی وفات 224 ، 225 | ایک مسلمان اور یہودی میں جھگڑا انڈیکس 290289 ایک یہودی عورت نے رسول اللہ ﷺ کو زہر ملا گوشت رسول اللہ ﷺ کی عمر وفات کے وقت تریسٹھ برس تھی نیز پیش کیا۔66 حضرت ابو بکر اور حضرت عمرؓ کی بھی 260 +255 حضرت ابوطلحہ کے بیٹے کی وفات اور ان کی اہلیہ کا ان سے کہنا کہ وہ پہلے سے زیادہ سکون میں ہے۔ولادت پیدائش 15 بچے کی ولادت کے وقت اس کو گھٹی دینا اور کسی نیک آدمی کے پاس لے جانا 14 حضرت عبد اللہ بن زبیر کی ولادت قباء میں ہوئی۔17 رسول اللہ ﷺ کے بیٹے حضرت ابراہیم کی پیدائش اور اس کو کھجور کی گھٹی دینا 16 هامه ھامہ: جاہلیت کے عربوں میں یہ تصور تھا کہ مقتول جس کا بدلہ نہ لیا گیا ہو اس کی روح کھوپڑی سے نکل کر انتقام طلب کرتی ہے جب تک کہ اس کا انتقام نہ لیا جائے۔105 ہدایت جس ہدایت اور علم کے ساتھ نبی ﷺ کو مبعوث کیا گیا 190 رسول اللہ ﷺ اور آپ کی ہدایت کی مثال اس شخص کی طرح ہے جو اپنی قوم کو آنکھوں دیکھے لشکر سے ڈراتا ہے۔191