صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 263 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 263

صحیح مسلم جلد دوازدهم التَّوْبَة وَنَبِيُّ الرَّحْمَةِ [6108] 263 كتاب الفضائل 351351 باب علمه صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِاللَّهِ تَعَالَى وَشِدَّةِ حَشْيَتِهِ نبی ﷺ کا اللہ کے بارہ میں علم اور آپ کی خشیت کی شدت کا بیان 1274331} حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْب 4331 حضرت عائشہ بیان فرماتی ہیں کہ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي الضُّحَى رسول الله علیہ نے کوئی کام کیا اور اس میں رخصت عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ صَنَعَ پر عمل کیا۔آپ کے صحابہ میں سے بعض لوگوں کو یہ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمْرًا بات پہنچی تو انہوں نے گویا اسے نا پسند کیا اور اس سے فَتَرَخَّصَ فِيهِ فَبَلَغَ ذَلِكَ نَاسًا مِنْ أَصْحَابِهِ بچنا چاہا۔حضور کو اس کی اطلاع پہنچی تو آپ خطاب فَكَأَنَّهُمْ كَرِهُوهُ وَتَنَزَّهُوا عَنْهُ فَبَلَغَهُ ذَلكَ کرنے کے لئے کھڑے ہوئے اور فرمایا کہ اُن فَقَامَ خَطِيبًا فَقَالَ مَا بَالُ رِجَالِ بَلَغَهُمْ عَنِّي لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ انہیں میری طرف سے بات أَمْرٌ تَرَخَصْتُ فِيهِ فَكَرِهُوهُ وَتَنَزَّهُوا عَنْهُ پہنچی جس میں میں نے رخصت پر عمل کیا لیکن انہوں فَوَاللَّهِ لَأَنَا أَعْلَمُهُمْ بِاللَّهِ وَأَشَدُّهُمْ لَهُ نے اسے ناپسند کیا اور اس حکم سے بچنا چاہا۔اللہ کی قسم ! حَشِيَةً حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدِ الْأَشجُ حَدَّثَنَا میں اللہ کے بارہ میں ان سے زیادہ علم رکھتا ہوں حَفْصُ يَعْنِي ابْنَ غِيَاث ح و حَدَّثَنَا إِسْحَق اور اس کی خشیت بھی ان سے زیادہ رکھتا ہوں۔بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَعَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ قَالَا أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ كَلَاهُمَا عَن الْأَعْمَشِ بِإِسْنَادِ جَرِيرٍ نَحْوَ حَدِيثِهِ [6109,6110] 4332{128) و حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب حَدَّثَنَا 4332 حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ علی أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ مُسْلِمٍ عَنْ نے ایک معاملہ میں رخصت عنایت فرمائی لیکن لوگوں 4331 اطراف مسلم کتاب الفضائل باب علمه بالله تعالى وشدة خشيته 4332 تخریج : بخارى كتاب الادب من لم يواجه الناس بالعتاب 6101 4332: اطراف مسلم کتاب الفضائل باب علمه بالله تعالى وشدة خشيته 4331 تخریج : بخارى كتاب الادب من لم يواجه الناس بالعتاب 6101