صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 231 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 231

حيح مسلم جلد دوازدهم 231 كتاب الفضائل الله الْكُوفَة فَذَكَرَ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ تھے نہ تکلفا۔نیز انہوں نے کہا کہ رسول اللہ علی وَسَلَّمَ فَقَالَ لَمْ يَكُنْ فَاحِشَاً وَلَا مُتَفَحْشا نے فرمایا کہ تم میں سے بہترین وہ ہیں جو تم میں سے وَقَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اخلاق میں سب سے اچھے ہیں۔راوی عثمان کہتے إِنَّ مِنْ خِيَارِكُمْ أَحَاسَنَكُمْ أَخْلَاقًا قَالَ ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمرو) نے یہ بات اس عُثْمَانُ حِينَ قَدمَ مَعَ مُعَاوِيَةَ إِلَى الْكُوفَةِ و وقت کہی تھی جب وہ امیر معاویہ کے ساتھ کو نہ آئے۔حَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ وَوَكِيعٌ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي ح و حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدِ الْأَشَجُّ حَدَّثَنَا أَبُو ـالِدٍ يَعْنِي الْأَحْمَرَ كُلَّهُمْ عَنِ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ [6033,6034] 171171 : بَاب : تَبَسُّمُهُ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَحُسْنُ عِشرَة باب : آپ ﷺ کا تبسم اور آپ کا حسن معاشرت مه الله 694272} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا :4272 سماک بن حرب کہتے ہیں کہ میں نے أَبُو خَيْثَمَةَ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبِ قَالَ قُلْتُ حضرت جابر بن سمرہ سے کہا کیا آپ رسول اللہ علی لِجَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ أَكُنْتَ تُجَالِسُ رَسُولَ کی مجلس میں حاضر ہوتے تھے؟ انہوں نے کہا ہاں، الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَعَمْ كَثِيرًا بہت کثرت سے۔آپ اپنے اس مصلی سے جس پر كَانَ لَا يَقُومُ مِنْ مُصَلَّاهُ الَّذِي يُصَلِّي فِيهِ آپ صبح کی نماز پڑھا کرتے تھے نہ اٹھتے جب تک الصُّبْحَ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ فَإِذَا طَلَعَتْ سورج طلوع نہ ہو جاتا۔پھر جب ( سورج ) طلوع ہو قَامَ وَكَانُوا يَتَحَدَّثُونَ فَيَأْخُذُونَ فِي أَمْرِ جاتا تو آپ کھڑے ہوتے۔(اور مجلس میں ) لوگ الْجَاهِلِيَّةِ فَيَضْحَكُونَ وَيَتَبَسَّمُ صَلَّى اللهُ باتیں کرتے ، جاہلیت کی باتوں کا تذکرہ کرنے لگ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [6035] جاتے اور ہنستے اور حضور تبسم فرماتے۔4272: اطراف : مسلم كتاب المساجد ومواضع الصلاة باب فضل الجلوس في مصلاه بعد الصبح 1060 ، 1061 تخريج : ترمذى كتاب الجمعة باب ذكر ما يستحب من الجلوس في المسجد 575 نسائى كتاب السهو باب قول الامام في مصلاه بعد التسليم ،1357، 1358 ابوداؤد كتاب الصلاة باب صلاة الضحى 1294